پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا ہے، جس کے باعث اجلاس کو جنوری تک موخر کر دیا گیا ہے۔
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے انھیں ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا جس کے باعث پیر اور منگل کو شیڈول ایچ پی ایس بی اجلاس کو جنوری تک موخر کر دیا گیا۔ حکومت ی ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ انھیں ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں شامل کیا جائے کیونکہ وہ وزیراعظم کے ساتھ اعلیٰ افسروں کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے عمل میں شریک ہونا چاہتے ہیں۔ بلاول بھٹو کو ہائی پاور بورڈ میں شامل کرنے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف
کریں گے جس کے بعد ہائی پاور بورڈ کا اجلاس جنوری میں دوبارہ بلائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق گریڈ 20 اور 21 میں افسروں کی ترقی کے لیے سینٹرل سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں بھی وزرائے اعلیٰ کو بٹھانے کی تجویز دی گئی تھی جسے وزیراعظم نے مسترد کر دیا اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو ایس ایس بی میں شامل کر لیا ہے، ماضی میں بھی نوید قمر سمیت مختلف سیاسی شخصیات ایس ایس بی میں شامل رہی ہیں
بلاول بھٹو ہائی پاور سلیکشن بورڈ حکومت ترقی سیاسی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلاول بھٹو کو ہائی پاور بورڈ میں شامل کرنے کا مطالبہپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں فیس بک صارفین 6 کروڑ 4 لاکھ ہو گئےجنوری 2024 تک ملک میں یوٹیوب صارفین کی تعداد 7 کروڑ 17 لاکھ ریکارڈکی گئی
مزید پڑھ »
پاکستان میں فیس بک کا دائرہ وسیع، صارفین کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئیجنوری 2024 تک ملک میں یوٹیوب صارفین کی تعداد 7 کروڑ 17 لاکھ ریکارڈکی گئی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی، بھارت کے میچز دبئی میں ہوں گے، بھارتی کرکٹ ویب سائٹآئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں ہائبرڈ ماڈل کی منظوری کا امکان
مزید پڑھ »
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کردیہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
مزید پڑھ »
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردیہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
مزید پڑھ »