جنوری 2024 تک ملک میں یوٹیوب صارفین کی تعداد 7 کروڑ 17 لاکھ ریکارڈکی گئی
پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کے مرد صارفین کی تعداد 77 اور خواتین صارفین کی تعداد 24 فیصدہے، ۔
ٹک ٹاک استعمال کرنے والے مرد صارفین کی تعداد 78 فیصد،خواتین کی تعداد 22 فیصدہے، جنوری 2024 تک انسٹاگرام صارفین کی تعداد ایک کروڑ 73 لاکھ تک ریکارڈ کی گئی۔ ایک سال میں دھوکا دہی میں ملوث 5 ہزار 294 موبائل نمبرز بلاک کئے گئے ہیں جب کہ فراڈ اور دھوکا دہی میں ملوث 4 ہزار 507 آئی ای ایم آئی بلاک کی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں فیس بک صارفین 6 کروڑ 4 لاکھ ہو گئےجنوری 2024 تک ملک میں یوٹیوب صارفین کی تعداد 7 کروڑ 17 لاکھ ریکارڈکی گئی
مزید پڑھ »
کیا بلیو اسکائی پاکستان میں ایکس کا متبادل ثابت ہوگا؟دنیا بھر میں بلیو اسکائی صارفین کی تعداد 19 ملین تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »
پاکستانی برآمدات میں 4 ماہ میں 13.55 فیصد اضافہ، 10 ارب 88 کروڑ ڈالر سے تجاوزبرآمدات 10 ارب 88 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں
مزید پڑھ »
بلیو اسکائی کے صارفین کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہوگئیایلون مسک کے پلیٹ فارم سے بیزار صارفین بہت تیزی سے بلیو اسکائی کا رخ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 22 فلسطینی شہیداسرائیل کی غزہ پر بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 44 ہزار 700 سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھ »
کراچی سے جدہ جانیوالے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمدمختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 12 کروڑ سے زائد مالیت کی 712.938 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی
مزید پڑھ »