بلیو اسکائی کے صارفین کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہوگئی

Threads خبریں

بلیو اسکائی کے صارفین کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ایلون مسک کے پلیٹ فارم سے بیزار صارفین بہت تیزی سے بلیو اسکائی کا رخ کر رہے ہیں۔

بلیو اسکائی نامی سوشل میڈیا ایپ بہت تیزی سے ایلون مسک کے زیر ملکیت سوشل میڈیا نیٹ ورک ایکس کو اپنی جانب کھینچ رہی ہے۔

میٹا کے اس سوشل میڈیا نیٹ ورک کے صارفین کی تعداد 27 کروڑ 50 لاکھ ہے مگر بلیو اسکائی کے صارفین کے تعداد میں اضافے کی موجودہ شرح برقرار رہی تو یہ مستقبل قریب میں تھریڈز کے برابر ہوسکتی ہے۔ مگر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد ایکس کے صارفین نے بہت تیزی سے بلیو اسکائی کا رخ کیا اور اب تھریڈز کی سبقت 5 سے کم ہو کر ڈیڑھ گنا رہ گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا بلیو اسکائی پاکستان میں ایکس کا متبادل ثابت ہوگا؟کیا بلیو اسکائی پاکستان میں ایکس کا متبادل ثابت ہوگا؟دنیا بھر میں بلیو اسکائی صارفین کی تعداد 19 ملین تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »

اسرائیل نے لبنان پر ممنوعہ فاسفورس بم برسا دیے؛ 3 فوجی جاں بحقاسرائیل نے لبنان پر ممنوعہ فاسفورس بم برسا دیے؛ 3 فوجی جاں بحقاسرائیل کے فاسفورس بم حملے میں 3 لبنانی فوجوں کی ہلاکت سے ایک ماہ کی مجموعی تعداد 12 سے زائد ہوگئی
مزید پڑھ »

تھریڈز کو ہر ماہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 27 کروڑ سے زائد ہوگئیتھریڈز کو ہر ماہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 27 کروڑ سے زائد ہوگئیاپریل 2024 میں یہ تعداد 15 کروڑ جبکہ اگست میں 20 کروڑ تک پہنچی تھی۔
مزید پڑھ »

پشاور؛ آئینی پیچیدگیوں کے باوجود مشیرخزانہ کو وزیرکا درجہ دینے کی منظوریپشاور؛ آئینی پیچیدگیوں کے باوجود مشیرخزانہ کو وزیرکا درجہ دینے کی منظوریخیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کے ارکان کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی ہے
مزید پڑھ »

اے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
مزید پڑھ »

فلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالافلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالاواقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:05:02