جنوری 2024 تک ملک میں یوٹیوب صارفین کی تعداد 7 کروڑ 17 لاکھ ریکارڈکی گئی
پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کے مرد صارفین کی تعداد 77 اور خواتین صارفین کی تعداد 24 فیصدہے، ۔
ٹک ٹاک استعمال کرنے والے مرد صارفین کی تعداد 78 فیصد،خواتین کی تعداد 22 فیصدہے، جنوری 2024 تک انسٹاگرام صارفین کی تعداد ایک کروڑ 73 لاکھ تک ریکارڈ کی گئی۔ ایک سال میں دھوکا دہی میں ملوث 5 ہزار 294 موبائل نمبرز بلاک کئے گئے ہیں جب کہ فراڈ اور دھوکا دہی میں ملوث 4 ہزار 507 آئی ای ایم آئی بلاک کی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
13 سالہ کرکٹر آئی پی ایل کا حصہ بننے والا کم عمر ترین کھلاڑی بن گیاپیر کو جدہ میں ہونے والی آئی پی ایل کی میگا نیلامی میں راجستھان رائلز نے سوریاونشی کو ایک کروڑ 10 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا۔
مزید پڑھ »
شہباز ہسپتال کے سربراہ کو اسرائیلی ڈرون حملے میں زخمیاسرائیلی ڈرون حملے میں گزہ ہسپتال کے سربراہ زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
کراچی: نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر اور آئل ٹینکر میں تصادم، ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا، شدید ٹریفک جامآئل ٹینکر کو پیش آنے والے حادثے کے بعد شہریوں ڈرمز میں آئل جمع کرنے پہنچ گئے، واقعے میں متعدد افراد پھسلن کے باعث گر کر زخمی ہو گئے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے کیلئے کتنی سرکاری رقم خرچ ہوئی؟80 کروڑ روپے کرائے پر لیے گئے 3 ہزار کنٹینرز کے مالکان کو ادا کیے گئے
مزید پڑھ »
عام انتخابات 2024 میں ریکارڈ تعداد میں پاکستانیوں نے ووٹ ڈالا، فافن رپورٹ جاریعام انتخابات میں 6 کروڑ 12 لاکھ 82 ہزار 920 ووٹرز نے ووٹ ڈالا اور ووٹر ٹرن آؤٹ48 فیصد رہا جو 2018 میں 52 فیصد تھا: فافن
مزید پڑھ »
سمیع چوہدری کی تحریر: ہر پچ دس وکٹیں پیدا کرنے والی نہیں ہوتیپاکستان سیریز میں واپسی کی راہ کھوج سکتا تھا، مگر رضوان کی لگی بندھی کپتانی اور پاکستان کے سیدھے سیدھے پلان مسلسل دوسرے میچ میں پاکستان کو مہنگے پڑ گئے۔
مزید پڑھ »