ڈی آئی خان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،کرنل مجیب الرحمان شہید، 2 دہشت گرد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

ڈی آئی خان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،کرنل مجیب الرحمان شہید، 2 دہشت گرد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،کرنل مجیب الرحمان شہید، 2 دہشت گرد ہلاک ARYNewsUrdu

ڈی آئی خان : سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ اطلاعات پر ٹانک کے قریب کارروائی کے دوران 2انتہائی مطلوب دہشت گرد مارےگئے جبکہ کرنل مجیب الرحمان شہید ہوگئے۔یکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی، فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ٹانک کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن کیا، فورسز کے گھیرائو کرنے پر دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کردی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور بڑی تعداد میں اسلحہ اورمواصلاتی آلات تحویل لے لئے۔کرنل مجیب الرحمان شہیدکاتعلق استور کے علاقے بنجی سے تھا، شہیدنےلواحقین میں بیوہ،3بیٹےاورایک بیٹی چھوڑی ہے۔یاد رہے رواں سال جنوری کے آخر میں سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک ہوئے جبکہ 2جوان شہید ہوگئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک، کرنل شہید - ایکسپریس اردوڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک، کرنل شہید - ایکسپریس اردوسکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، کرنل شہید، آئی ایس پی آر | Abb Takk Newsڈی آئی خان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، کرنل شہید، آئی ایس پی آر | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان: فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے کرنل شہید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

تمیز سے بات کرو، دو ٹکے کا آدمی'، پی ٹی آئی رہنماآپس میں الجھ پڑےتمیز سے بات کرو، دو ٹکے کا آدمی'، پی ٹی آئی رہنماآپس میں الجھ پڑےتمیز سے بات کرو، دو ٹکے کا آدمی'، پی ٹی آئی رہنماآپس میں الجھ پڑے PTI PTIGovernment Karachi Inauguration PTIMember Fight PTIofficial PTI_KHI ImranKhanPTI ImranIsmailPTI pid_gov Dr_FirdousPTI Attaullah SamarAliKhan
مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی آٹابحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ تیار،وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئیایف آئی اے کی آٹابحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ تیار،وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے آٹابحران سے متعلق
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث جی ڈی پی میں 1.57 فیصد خسارے کا خدشہ - Pakistan - Dawn Newsکورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث جی ڈی پی میں 1.57 فیصد خسارے کا خدشہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 16:44:40