ڈی ایس پی علی رضا کی شہادت رنگ لائے گی: وزیرداخلہ

پاکستان خبریں خبریں

ڈی ایس پی علی رضا کی شہادت رنگ لائے گی: وزیرداخلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی ڈی ایس پی علی رضا کی شہادت رنگ لائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایس پی کی شہادت رنگ لائے گی.

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایس پی کی شہادت رنگ لائے گی. کراچی میں امن پولیس کی قربانیوں کے نتیجے میں ہے۔وزیرداخلہ سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی کے عوام پولیس کے شانہ بشانہ ہیں، کچے میں ڈاکوؤں کو ختم کیا جارہا جلد ہی قابو پالیں گے. سندھ میں امن و امان کیلئے علماسے ملاقات کی ہے. امید ہے عاشور تک امن امان کی صورتحال ٹھیک رہے گی۔

یاد رہے گذشتہ روز کراچی میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کو شہید کردیا گیا تھا. موٹر سائیکل سوار نقاب پوش ملزمان نے ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کونشانہ بنایا. وہ کریم آباد کے قریب اپارٹمنٹ میں اپنی پرانی رہائشگاہ پر دوستوں سے ملنے آئے تھے اور جیسے ہی اپنی بم پروف گاڑی سے اُترے، دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔ڈی ایس پی کے پاس لیاری گینگ وار کی سرکوبی کا ٹاسک تھا .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈی ایس پی علی رضا کو کیوں شہید کیا گیا ۔۔۔؟ اہم تفصیلات سامنے ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں  ڈی ایس پی علی رضا   کو کیوں شہید کیا گیا؟ اس حوالے سے  اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں ۔  ڈی ایس پی علی رضا نے 1990 میں بطور اے ایس آئی سندھ پولیس میں بھرتی ہوکرجرائم پیشہ عناصر کے لئے خوف کی علامت بن گئے تھے،انہوں نے سی ٹی ڈی کے شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کے ساتھ مل کر کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی...
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر جام کمال کی بجٹ میں پی ایس ڈی پی فنڈز کی تقسیم سے متعلق بیان پر وضاحتوفاقی وزیر جام کمال کی بجٹ میں پی ایس ڈی پی فنڈز کی تقسیم سے متعلق بیان پر وضاحتوزیر تجارت جام کمال کی جانب سے 29 جون 2024 کو اٹھائے گئے خدشات بلوچستان کے لیے پی ایس ڈی پی مختص کرنے کے حوالے سے متعلق ہیں: ترجمان
مزید پڑھ »

پی ایس ڈی پی فنڈز کی تقسیم پر وفاقی وزیر جام کمال کے بیان کی وضاحتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ایس ڈی پی فنڈز کی تقسیم پر وفاقی وزیر جام کمال کے بیان کی وضاحت آ گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر جام کمال کا وفاقی حکومت کے بجٹ پر بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا،جام کمال نے بلوچستان کیلئے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے مختص فنڈ پر تنقید کی،وفاقی وزیر تجارت جام کمال...
مزید پڑھ »

ایپکس کمیٹی میں کسی قسم کے آپریشن کا ذکر نہیں تھا، بات چیت کے بغیر کچھ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ کے پیایپکس کمیٹی میں کسی قسم کے آپریشن کا ذکر نہیں تھا، بات چیت کے بغیر کچھ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ کے پیآپریشن عزم استحکام سے متعلق فی الحال کوئی چیز واضح نہیں، آئی ایس پی آر کی پالیسی کے بعد بات کرینگے آپریشن ہوگا یا نہیں؟ علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی علی رضا اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحقکراچی میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی علی رضا اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحقگاڑی سے اترتے ہی ان پر موٹرسائیکل سوار دوملزمان نے فائرنگ کردی، وزیرداخلہ سندھ کی حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

مئی کے دوران آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمیمئی کے دوران آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمییوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 02:53:39