ڈی ریگولیشن سے کراچی سے نارتھ تک پیٹرول مہنگا ہوگا، پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن

پاکستان خبریں خبریں

ڈی ریگولیشن سے کراچی سے نارتھ تک پیٹرول مہنگا ہوگا، پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

کراچی کی بہ نسبت راولپنڈی میں پیٹرول کی قیمت 15 روپے زیادہ ہوگئی، صدر نارتھ ریجن

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کا کہنا ہے کہ ڈی ریگولیشن ہونے سے کراچی سے نارتھ تک پیٹرول مہنگا ہوگا اس لیے ڈی ریگولیشن ہمیں منظور نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے 13 سے 14 ہزار پیٹرول پمپس ہیں، عوام کو ریلیف دینے کے لیے حکومت ہمارے ساتھ بیٹھے اور لیوی ختم کریں تاکہ عوام کو ریلیف ملے، عوام کو 60 روپے پیٹرول سستا ملنے چاہیے۔راجا وسیم نے کہا کہ حکومت ہمیں روڈ میپ نہ دے تو کاروبار بند ہو جائے گا، ہر پمپ پر ہزاروں ملازم ہیں ہمارا کام متاثر ہو رہا ہے، مذاکرات کے راستے ہم نے بند نہیں کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان پٹرولیم ڈیلرز کا ملک بھر میں پمپ بند کرنے کا عندیہپاکستان پٹرولیم ڈیلرز کا ملک بھر میں پمپ بند کرنے کا عندیہڈی ریگولیشن پالیسی مسترد، ڈیلرز ایسوسی ایشن کی سینٹرل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر صفائی کے ناقص انتظامات، عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزیکراچی ائیرپورٹ پر صفائی کے ناقص انتظامات، عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزیسی اے اے آفیسرز ایسوسی ایشن نے کراچی ائیرپورٹ سے متعلق مراسلہ لکھ دیا
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ’’تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری‘‘ شروع کرنیکا اعلانسندھ حکومت کا ’’تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری‘‘ شروع کرنیکا اعلانفروری کے دوسرے ہفتے میں کراچی سے کھوکھراپار تک تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا سفر ہوگا
مزید پڑھ »

پیٹرولیم ڈیلرز نے ڈی ریگولیشن پالیسی کے خلاف احتجاج کا اعلان کیاپیٹرولیم ڈیلرز نے ڈی ریگولیشن پالیسی کے خلاف احتجاج کا اعلان کیاپاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ڈی ریگولیشن پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ ڈی ریگولیٹ فارمولہ عائد ہونے سے پیٹرولیم اسمگلنگ اور ملاوٹ کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سینڑل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، آج ملک بھر میں احتجاجی بینرز آویزاں ہو جائیں گے۔
مزید پڑھ »

افغانستان داعش کا گڑھ، دہشت گرد گروہ عالمی سلامتی کیلیے خطرہ، پاکستانافغانستان داعش کا گڑھ، دہشت گرد گروہ عالمی سلامتی کیلیے خطرہ، پاکستانپاکستان کی کوششوں سے ہی القاعدہ کوافغانستان سے بڑی حد تک ختم کیا جاسکا ہے
مزید پڑھ »

میڈیا کی تعمیری تنقید گورننس کی بہتری کیلئے ضروری ہے، وزیرِاعظممیڈیا کی تعمیری تنقید گورننس کی بہتری کیلئے ضروری ہے، وزیرِاعظمحکومت اور میڈیا کا باہمی اعتماد کا رشتہ ہے، شہباز شریف کی پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 19:34:56