علی امین کے واپسی کے اعلان پر کارکنان نے احتجاج کیا اور کہا کہ ہم واپس نہیں جائیں گے
, فوٹو: اسکرین گریب/
قافلے کے ہمراہ احتجاج میں شرکت کے لیے لیاقت باغ راولپنڈی آنے والے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور برہان انٹرچینج سے ہی پشاور واپس روانہ ہوگئے اور کارکنوں کو بھی واپسی کی ہدایت کردی۔ کارکنوں سے خطاب میں علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا کہ واپسی پرکارکنان کے لیے کھانےکا انتظام ہوگا، آرام آرام سے کارکنان واپسی کرلیں،کارکنان نے پولیس کے اہلکاروں پکڑا تھا ہم نے واپس کیا، یہ حکومت ہمیں آئینی حق نہیں دیتی، آنسوگیس اور پھر فائرنگ کی گئی۔پی ٹی آئی کی لیاقت باغ پر احتجاج کی کال، پولیس اور کارکنوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا حکم تھا کہ ہر صورت احتجاج ریکارڈ کرانا ہے، راولپنڈی میں وقت ختم ہے تو اب یہی احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر سے بات ہوئی ہے احتجاج کا وقت ختم ہوگیا ہے۔۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کارکنان نے لیڈر شپ نامنظور کے نعرے لگائے، کارکنوں نے اراکین اسمبلی اور وزرا کی گاڑیوں کا گھیراؤ کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج، دہشتگردی سمیت 13 دفعات شاملسیالکوٹ انٹرچینج پر علی امین اسلحہ سے لیس ایک جتھے کی قیادت کررہےتھے، ان کے کہنے پر ٹال پلازہ پرکھڑی گاڑیوں کو آگ لگانے کی کوشش کی گئی: ایف آئی آر
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہیں کیا گیا: صاحبزادہ حامد رضاوزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکو گرفتار نہیں کیا گیا، ہماری بات ہوگئی ہے علی امین گنڈا پور خیریت سے ہیں: سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی جلسے کیلئے پختونخوا سے آنیوالے زیادہ تر قافلے اسلام آباد سے ہی واپس ہوگئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے لاہور جلسے میں رسمی شرکت کی، وہ پشاور سے تاخیر سےساڑھے گیارہ بجے روانہ ہوئے تھے
مزید پڑھ »
علی امین کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ انکی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، عمران خانعلی امین کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کی تائید کرتا ہوں، انہیں علی امین کے پاؤں پکڑنے چاہئیں کہ جاکر مذاکرات کرو
مزید پڑھ »
بارات اور ڈھول لیکر لاہور جانیکی بات محاورے کے طور پر کی تھی: وزیراعلیٰ کے پیمیری بات کو سوشل میڈیا پر جو رنگ دیا جا رہا ہے وہ اسلام اور شریعت میں درست نہیں: علی امین کی صحافیوں کے وفد سے گفتگو
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ ختم، سکیورٹی عملے سے بھی رابطہ نہیں، فون بند ہیں: عمر ایوبوفاقی حکومت اوراسٹیبلشمنٹ نے انہیں چائے کے کپ پر مدعو کیا تھا، علی امین گنڈا پور سے رابطے کی کوشش کی گئی لیکن نہیں ہوا: عمر ایوب خان
مزید پڑھ »