کار حادثے میں زخمی ہونیوالے کرکٹر نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا نیا ریکارڈ بنا دیا

Westindies خبریں

کار حادثے میں زخمی ہونیوالے کرکٹر نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا نیا ریکارڈ بنا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اگر آپ کے ذہن میں بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کا نام آرہا ہے تو آپ غلط ہیں

کسی بھی کھلاڑی کیلئے سب سے اہم اس کی فٹنس ہوتی ہے اور اگر وہ اپنے کیریئر میں کسی خطرناک حادثے کا شکار ہوجائے تو دوبارہ اپنے کھیل کو جاری رکھنا اور پھر سے شاندار کارکردگی دکھانا کافی مشکل ہوتا ہے۔

، پنت بھی خطرناک کار حادثے میں زخمی ہوئے تھے اور کچھ عرصہ کرکٹ سے دور ہونے کے بعد دوبارہ فیلڈ پر اترے اور اپنی ٹیم کے لیے بہترین کارکردگی دکھا رہے ہیں ۔جی ہاں! ویسٹ انڈیز کے کرکٹر نکولس پورن جو 2015 میں ایک خظرناک کار حادثے میں زخمی ہوئے تھے، انہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھکوں کا نیا ریکارڈ بنا دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کم وقت میں سب سے زیادہ غبارے پھوڑنے کا نیا ریکارڈ قائمکم وقت میں سب سے زیادہ غبارے پھوڑنے کا نیا ریکارڈ قائمڈیوڈ رش کے پاس 181 سے زیادہ ریکارڈز کے ساتھ دنیا میں سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز ٹائٹل ہیں
مزید پڑھ »

دنیا میں سب سے زیادہ کاہل افراد کہاں بستے ہیں؟دنیا میں سب سے زیادہ کاہل افراد کہاں بستے ہیں؟دنیا میں سب سے زیادہ کاہل یا سست افراد کہاں بستے ہیں، اس کا جواب کچھ عرصے قبل عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ میں دیا گیا۔
مزید پڑھ »

6 فٹ سے بھی لمبی آئی فون کی ایسی نقل جسے استعمال کرنا ممکن ہے6 فٹ سے بھی لمبی آئی فون کی ایسی نقل جسے استعمال کرنا ممکن ہےاسے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کا سب سے بڑا فعال آئی فون قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے بڑے پنیر کیک کا نیا عالمی ریکارڈ قائمدنیا کے سب سے بڑے پنیر کیک کا نیا عالمی ریکارڈ قائماس سے قبل Kraft-Heinz پلانٹ نے 2013 میں سب سے بڑے چیز کیک کا ریکارڈ قائم کیا تھا
مزید پڑھ »

نینتھارا نے 'چنئی ایکسپریس' میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟نینتھارا نے 'چنئی ایکسپریس' میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟نینتھارا بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں
مزید پڑھ »

متعدد بین الممالک سفروں کی وجہ سے جاسوس سمجھا جانے والا شہریمتعدد بین الممالک سفروں کی وجہ سے جاسوس سمجھا جانے والا شہریان کے پاس سب سے زیادہ اڑان بھرنے والی ایئر لائنز کا گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:17:12