کالکی کوچلن طلاق کے بعد ممبئی میں گھر کرائے پر ناکامی

فن و تفریح خبریں

کالکی کوچلن طلاق کے بعد ممبئی میں گھر کرائے پر ناکامی
کالکی کوچلنانوراگ کشیپبالی ووڈ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

مشہور بالی ووڈ اداکارہ کالکی کوچلن نے اپنے سابق شوہر اور معروف فلم ساز انوراگ کشیپ سے طلاق کے بعد پیش آنے والی مشکلات کا انکشاف کیا ہے۔ کالکی نے بتایا کہ وہ ممبئی میں بطور سنگل خاتون گھر کرائے پر لینے میں ناکام رہیں، حالانکہ وہ فلم انڈسٹری کی مشہور شخصیت تھیں۔

کالکی کوچلن ، جو 2013 میں انوراگ کشیپ سے علیحدہ ہوئیں اور 2015 میں طلاق ہوگئی، نے بتایا کہ اس وقت ان کی دو کامیاب فلمیں "زندگی نہ ملے گی دوبارہ" اور "یہ جوانی ہے دیوانی" ریلیز ہوچکی تھیں۔ اس کے باوجود، وہ ممبئی میں کرائے کا گھر حاصل کرنے میں ناکام رہیں۔

کالکی نے ایک انٹرویو میں کہا: "میں مشہور ہوں، لوگ میرے ساتھ سیلفی لینا چاہتے ہیں، مگر کوئی مجھے گھر دینے کو تیار نہیں تھا۔" کچھ ماہ قبل انوراگ کشیپ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جس گھر میں وہ رہتے ہیں، وہ دراصل کالکی نے شادی کے وقت خریدا تھا۔ انوراگ نے کہا: "یہ گھر کالکی نے تلاش کیا تھا، اور ہم نے ششانک گھوش سے خریدا تھا۔"

کالکی کوچلن نے بالی ووڈ اور رئیلٹی ٹی وی میں اپنی پہچان بنائی۔ حالیہ دنوں میں وہ فلم "کھو گئے ہم کہاں" میں نظر آئیں، جس میں اننیا پانڈے بھی شامل تھیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کالکی کوچلن انوراگ کشیپ بالی ووڈ طلاق گھر کرائے

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیشوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی طلاق کے بعد موہنی ڈے نے بھی اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنا شروع ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »

پاکستانی سمیتیاتی قوا نے کےپر کے پٹنکھوا کے بنگھ علاقے میں چار خلافیوں کو نکال دیاپاکستانی سمیتیاتی قوا نے کےپر کے پٹنکھوا کے بنگھ علاقے میں چار خلافیوں کو نکال دیاپاکستانی سمیتیاتی قوا نے کےپر کے پٹنکھوا کے بنگھ علاقے میں ایک اطلاع کے مبنی پر عمل کرائے گئے چار خلافیوں کو نکال دیا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے کیلئے کتنی سرکاری رقم خرچ ہوئی؟پی ٹی آئی کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے کیلئے کتنی سرکاری رقم خرچ ہوئی؟80 کروڑ روپے کرائے پر لیے گئے 3 ہزار کنٹینرز کے مالکان کو ادا کیے گئے
مزید پڑھ »

یرغمالیوں کی رہائی کیلئے جنگ بندی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں: فوج کی نیتن یاہو کو بریفنگیرغمالیوں کی رہائی کیلئے جنگ بندی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں: فوج کی نیتن یاہو کو بریفنگاسرائیل میں مظاہرین نے یرغمالیوں کی بازیابی کے لیے مظاہرہ کیا اور اس دوران نیتن یاہو کے گھر پر حملہ بھی کیا گیا
مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ کے ساتھ نئی فلم کی خبروں پر ڈائریکٹر ناگ اشون کا ردعمل سامنے آگیاعالیہ بھٹ کے ساتھ نئی فلم کی خبروں پر ڈائریکٹر ناگ اشون کا ردعمل سامنے آگیا’کالکی 2898 اے ڈی‘ کے سیکوئل میں امیتابھ بچن، پربھاس اور کمل ہاسن بھی اہم کردار ادا کریں گے
مزید پڑھ »

پاکستان کی قسمت چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار ہےپاکستان کی قسمت چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار ہےپاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کے لیے کامیابی کے گھر کی قسمت کے بارے میں کہا کہ وہ تمام میچز خود ملک میں کرنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-18 12:53:42