کامیڈین سمے رائنا نے امیتابھ بچن کو 'دادی کا کرش' قرار دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

کامیڈین سمے رائنا نے امیتابھ بچن کو 'دادی کا کرش' قرار دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کامیڈین سمے رائنا نے اس کلپ کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جسٹس فار دادی کے کیپشن کے ساتھ شیئر کیا ہے

کامیڈین سمے رائنا نے اس کلپ کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر "جسٹس فار دادی" کے کیپشن کے ساتھ شیئر کیا ہےبالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کے سامنے مشہور کامیڈین سمے رائنا نے حال ہی میں ایک رئیلٹی شو میں مزاحیہ انداز میں ان کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ "میری دادی کے کرش ہو آپ"۔شو کے دوران، سمے رائنا نے کہا، "میں اور میرے پاپا آپ کو بچپن سے دیکھتے آ رہے ہیں۔ میری دادی ہی ہیں جو ہمیشہ آپ کو اپنی جوانی سے دیکھتی آ رہی ہیں۔ آپ میرے لیے دادی کا کرش...

اس پر امیتابھ بچن نے ہاتھ جوڑ کر زیر لب مسکرا دیا۔ مزید برآں، سمے رائنا نے کہا کہ وہ امیتابھ بچن کے لیے ایک دستخط بھی کرنا چاہیں گی، جس پر بگ بی نے مذاقاً جواب دیا کہ "کھیل ختم ہوجائے تو میں کردوں گا"، لیکن سمے نے جلد ہی بتایا کہ امیتابھ کے گھر کے ڈاکیومنٹس پہلے ہی موجود ہیں۔کامیڈین سمے رائنا نے اس کلپ کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر "جسٹس فار دادی" کے کیپشن کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر زبردست مقبولیت حاصل کر لی ہے اور مداح اسے بڑے جوش و خروش سے دیکھ رہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: نیشنل میوزیم کے مرکزی دروازے پر فائرنگ سے شہری قتلکراچی: نیشنل میوزیم کے مرکزی دروازے پر فائرنگ سے شہری قتلپولیس نے ابتدائی تفتیش میں واقعے کو ذاتی تنازع کا شاخسانہ قرار دے دیا
مزید پڑھ »

حماس نے اسرائیلی یرغمالی خواتین کو تحفے کے بیگز میں کیا چیزیں دیں؟حماس نے اسرائیلی یرغمالی خواتین کو تحفے کے بیگز میں کیا چیزیں دیں؟عبرانی میڈیا نے ان تحائف کو مذہبی کھیل پروپیگنڈے کا حربہ قرار دے دیا
مزید پڑھ »

بھارتی یوم جمہوریہ؛ سکھوں کا امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہبھارتی یوم جمہوریہ؛ سکھوں کا امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہمظاہرین نے مودی کو سکھوں سمیت دیگر اقلیتوں کا قاتل قرار دے دیا
مزید پڑھ »

محمد شامی نے ثانیہ مرزا سے تعلقات پر خاموشی توڑ دیمحمد شامی نے ثانیہ مرزا سے تعلقات پر خاموشی توڑ دیشامی نے جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو اصل دشمن قرار دے دیا
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر نے بھارتی کامیڈین کو پاگل قرار دے دیاہانیہ عامر نے بھارتی کامیڈین کو پاگل قرار دے دیاہانیہ عامر نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر ممالک خاص طور پر بھارت میں اپنی دلکش شخصیت کی وجہ سے مشہور ہیں
مزید پڑھ »

معروف بھارتی گٹارسٹ کی گھر سے لاش برآمدمعروف بھارتی گٹارسٹ کی گھر سے لاش برآمدپولیس نے گٹارسٹ کی موت کو خودکشی کا معاملہ قرار دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:21:46