کامیاب حج: سعودی حکومت کا عمرے پر عائد پابندی ہٹانے پر غور

پاکستان خبریں خبریں

کامیاب حج: سعودی حکومت کا عمرے پر عائد پابندی ہٹانے پر غور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے کامیاب حج کے انعقاد کے بعد عمرے پر عائد پابندی ہٹانے سے متعلق غور کرنا شروع کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کی وبا کے باعث رواں برس فروری میں سعودی عرب کی حکومت نے بیرون ممالک سے عمرے کے لیے آنے والے افراد کے ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی تھی۔سعودی عرب کی حکومت نے مارچ میں عمرے پر پابندی عائد کرتے ہوئے تمام مساجد اور دیگر مقدس مقامات کو بھی بند کر دیا تھا اور وہاں پر مساجد تقریبا اڑھائی ماہ تک مکمل بند رہی تھیں۔

اس بار فریضہ حج کے لیے سعودی حکومت نے محض 10 ہزار عازمین کا انتخاب کیا تھا اور تمام عازمین سعودی عرب میں رہائش پذیر تھے۔ فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران حکومت کی جانب سے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے تھے اور تمام عازمین کو فیس ماسک پہننے اور ایک دوسرے سے فاصلہ اختیار کرنے کی ہدایات کی گئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامیاب حج: سعودی حکومت کا عمرے پر عائد پابندی ہٹانے پر غورکامیاب حج: سعودی حکومت کا عمرے پر عائد پابندی ہٹانے پر غورریاض: (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے کامیاب حج کے انعقاد کے بعد عمرے پر عائد پابندی ہٹانے سے متعلق غور کرنا شروع کردیا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانےسعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانےسعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانےسعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانےسعودی عرب میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد افراد کو 18 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں الجوف ریجن میں کرونا کے حوالے سے
مزید پڑھ »

بلاول، شہباز کا مسئلہ کشمیر پر حکومتی ناکامیوں پر اظہارِ تشویشبلاول، شہباز کا مسئلہ کشمیر پر حکومتی ناکامیوں پر اظہارِ تشویشدونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر بھی بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھ »

حکومت ہر محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہوچکی، مولا بخش چانڈیوحکومت ہر محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہوچکی، مولا بخش چانڈیو
مزید پڑھ »

عید پر سیکیورٹی انتظامات،کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد تسلی بخش ہے،عثمان بزارعید پر سیکیورٹی انتظامات،کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد تسلی بخش ہے،عثمان بزارعید پر سیکیورٹی انتظامات،کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد تسلی بخش ہے،عثمان بزار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 23:11:20