کانپور ٹیسٹ: آئی سی سی نے آؤٹ فیلڈ ’غیر تسلی بخش‘ قرار دے دی

پاکستان خبریں خبریں

کانپور ٹیسٹ: آئی سی سی نے آؤٹ فیلڈ ’غیر تسلی بخش‘ قرار دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

کانپور ٹیسٹ میں ڈھائی دن سے زیادہ کا وقت ضائع ہونے کے باوجود بھارت نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ جیتا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان کانپور میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں آؤٹ فیلڈ کو ’غیر تسلی بخش‘ قرار دے دیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ریٹنگ کے ساتھ اسٹیڈیم کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔

رواں برس 27 ستمبر سے 01 اکتوبر تک کھیلے گئے کانپور ٹیسٹ کے پہلے دن صرف 35 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا تھا جبکہ دوسرے اور تیسرے دن ایک گیند بھی نہیں پھینکی جا سکی تھی۔ ٹیسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اوقات میں بارش نہ ہونے کے باوجود کھیل نہیں ہو سکا تھا۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کھیل کا تیسرا دن واش آؤٹ ہونے کے بعد اسٹیڈیم پر کی جانے والی تنقید کا دفاع کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ویمن ٹیم انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بنگلادیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گیپاکستان ویمن ٹیم انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بنگلادیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گیآئی سی سی نے فیوچر ٹورز پروگرام کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: والد کے انتقال کے بعد کپتان فاطمہ ثناء کی گراؤنڈ میں رونے کی ویڈیو وائرلویمنز ٹی20 ورلڈکپ: والد کے انتقال کے بعد کپتان فاطمہ ثناء کی گراؤنڈ میں رونے کی ویڈیو وائرلانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے فاطمہ ثناء کی ویڈیو جاری کی گئی اور ان کی ہمت و حوصلے کی داد دی گئی
مزید پڑھ »

نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدنعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیےکھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان اکتوبر کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

سینٹرل کنٹریکٹ؛ فخر، امام اور نواز کیوں باہر ہوئے! سوالات اُٹھ گئےسینٹرل کنٹریکٹ؛ فخر، امام اور نواز کیوں باہر ہوئے! سوالات اُٹھ گئےپی سی بی نے 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس دے دیے
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری: بابر اور شاہین کی تنزلی، کوہلی کی ترقیآئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری: بابر اور شاہین کی تنزلی، کوہلی کی ترقیٹیسٹ پلیئرز کی جاری نئی رینکنگ میں انگلینڈ کے جوروٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے پاکستان کو 'گرین سگنل' دیدیاچیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے پاکستان کو 'گرین سگنل' دیدیاپاکستان اگلے برس شیڈول ایونٹ کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 20:43:31