کتے کو کار میں اکیلا چھوڑنے کا انجام، ویڈیو دیکھیں

پاکستان خبریں خبریں

کتے کو کار میں اکیلا چھوڑنے کا انجام، ویڈیو دیکھیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کتے کو کار میں اکیلا چھوڑنے کا انجام، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu

ایسا ہی کچھ ہوا چین کے صوبے ژیجوائنگ میں جہاں ایک شہری نے اپنا پالتو کتا گاڑی میں چھوڑا جس کے بعد اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑگیا، کتے نے ازخود گاڑی چلا کر سب کو ورطہ حیرت میں مبتلا تو کیا لیکن انجام برا ہوا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی شہری کی گاڑی میں اس کا پالتو کتا موجود تھا جب اس نے سڑک کنارے کار پارک کی، تاہم اس نے گاڑی کا انجن کھلا چھوڑ دیا تاکہ وہ جلد واپس آکر منزلِ مقصود پر روانہ ہوگا۔ پھر کیا تھا، کتے نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اور گاڑی کی گیراسٹک چھیڑ دی جس کے بعد کار سڑک کنارے موجود مصنوعی تالاب میں جاگری اور مالک کو لینے کے دینے پڑگئے، پانی میں گرنے کے باعث اندرونی حصے گل گئے اور گاڑی میں نصب برقی آلات بھی خراب ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں سورج گرہن،جمعرات کو دن میں رات کا سماں ہوگاکراچی میں سورج گرہن،جمعرات کو دن میں رات کا سماں ہوگاچھبیس دسمبر کو دنيا بھر ميں سورج کو گرہن لگے گا۔ رواں سال کے آخری یعنی تیسرے سورج گرہن کو رنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے SamaaTV
مزید پڑھ »

نیب کو وارنٹ سے قبل جاوید لطیف کو آگاہ کرنے کا حکمنیب کو وارنٹ سے قبل جاوید لطیف کو آگاہ کرنے کا حکملاہور ہائی کورٹ میں جاوید لطیف کی نیب کی جانب سے ممکنہ گرفتاری کے خلاف درخواست تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ملک بھر میں سورج کو گرہن لگنے کا آغازملک بھر میں سورج کو گرہن لگنے کا آغازاس سے قبل آخری بار پاکستان میں سورج گرہن کب دیکھا گیا تھا اور اسے کیا نام دیا گیا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates solareclipse2019 Karachi
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ویلیوز بچوں کو الیکٹرانک گیموں کے خطرات سے بچانے کا نیا پلیٹ فارمسعودی عرب میں ویلیوز بچوں کو الیکٹرانک گیموں کے خطرات سے بچانے کا نیا پلیٹ فارمسعودی عرب میں ویلیوز بچوں کو الیکٹرانک گیموں کے خطرات سے بچانے کا نیا پلیٹ فارم SaudiArabia ElectronicGames
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا رانا ثناء اللہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا رانا ثناء اللہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا رانا ثناء اللہ کوضمانت پر رہا کرنے کا حکم RanaSanaullah Bail PMLN LHC DrugsSmugglingCase PTIGovernment pmln_org Ranapmln33 Marriyum_A president_pmln pid_gov ShehryarAfridi1 PTIofficial MoIB_Official Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 08:23:02