اس سے قبل آخری بار پاکستان میں سورج گرہن کب دیکھا گیا تھا اور اسے کیا نام دیا گیا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates solareclipse2019 Karachi
ہوچکا ہے،پاکستان کےزیادہ تر حصوں میں سورج گرہن دیکھا جاسکتا ہے،آخری سورج گرہن کو’رنگ آف فائر‘کا نام دیا گیا ہے۔
پاکستان کے تمام جنوبی علاقوں میں 20 سال بعد سورج گرہن ہوگا، اس سے قبل 11 اگست 1999 کو پاکستان میں سورج گرہن ہوا تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سورج گرہن کا آغاز صبح 7 بج کر 30 منٹ ہوا جو 8 بج کر 37 منٹ پر عروج کو پہنچے گا اور دوپہر ایک بج کر 6 منٹ پر مکمل طور پر ختم ہوجائے ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صبح 7 بج کر 50 منٹ پر سورج گرہن کا آغاز ہوا جو 8 بج کر 58 منٹ پر عروج کو پہنچے گا اور 10 بج کر 15 منٹ پر ختم ہوجائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 500روپے کا اضافہ
مزید پڑھ »
مسیحی برادری پاکستان اوردنیا بھر میں آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہےمسیحی برادری پاکستان اوردنیا بھر میں آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے Read News Christmas2019 Pakistan
مزید پڑھ »
عمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوانعمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »