کراچی میں دودھ فروشوں نے حکومتی رٹ چیلنج کردی ، تیسری بار ازخود اضافے کا علان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق پیٹرول، ڈیزل اور یل پی جی قیمتوں کمی کے باوجود دودھ فروشوں کی حکومتی رٹ چیلنج کردی اور دودھ کی قیمت میں چھ ماہ میں تیسری بار ازخود اضافہ کر دیا۔
صدر ڈیری اور کیٹل فارمرز ایسوسی کا کہنا ہے کہ دودھ کی قیمت میں اضافہ کررہےہیں، دودھ کی فی لیٹر قیمت 230 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ گزشتہ ایک ماہ سے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ڈیری فارمرز دودھ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر رہے ہیں۔ کمشنر کراچی اور انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی اور غفلت کی وجہ سے دودھ سرکاری نرخ سے 40 روپے فی لیٹر زائد غیر قانونی طور پر فروخت کیا جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ پولیس کا گٹکا مافیا کیخلاف گھیرا مزید تنگ، قتل کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ پولیس نے گٹکا فروشوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ گٹکاسپلائر کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
کراچی: ٹریفک پولیس اہلکار وارث خان کی شہادت کا مقدمہ درجکراچی:ٹریفک پولیس اہلکار وارث خان کی شہادت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ،مدعی مقدمے نے بتایا کہ ہمیں باوردی آتا دیکھ کر 2ملزمان نے براہ راست فائرنگ کردی۔
مزید پڑھ »
آڈیو لیکس کمیشن کیس : سپریم کورٹ نے ججز پر اعتراضات والی حکومتی درخواست واپس کردیاسلام آباد : سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں ججز پر اعتراضات والی حکومتی درخواست واپس کردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
ملاقات میں عافیہ صدیقی بار بار کہتی رہیںٹیکساس: (دنیا نیوز) امریکی جیل میں دو پاکستانی بہنوں نے مسلسل دوسرے روز بھی ملاقات کی، جس میں ڈاکٹر عافیہ بار بار کہہ رہی تھیں مجھے اس جہنم سے نکالو۔
مزید پڑھ »
ملاقات میں عافیہ صدیقی بار بار کہتی رہیںٹیکساس: (دنیا نیوز) امریکی جیل میں دو پاکستانی بہنوں نے مسلسل دوسرے روز بھی ملاقات کی، جس میں ڈاکٹر عافیہ بار بار کہہ رہی تھیں مجھے اس جہنم سے نکالو۔
مزید پڑھ »