کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار، آج وزیراعظم کو پیش کی جائے گی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار، آج وزیراعظم کو پیش کی جائے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ‌ ایوی ایشن ڈویژن کو موصول ہو گئی جسے آج وزیراعظم عمران خان کے سامنے پیش کیا جائے گا، قبل ازیں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر غلام سرور کی زیرصدارت ایوی ایشن ڈویژن میں اعلی سطحی اجلاس ہوا جس کے دوران کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی، تحقیاتی ٹیم کے سربراہ ایئرکموڈورعثمان غنی نے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں سیکرٹری، ڈی جی سول ایوی ایشن، ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انوسٹی گیشن ٹیم کےسربراہ شریک ہوئے۔

طیارے حادثے کی ابتدائی رپورٹ آج وزیراعظم کو پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بلیک باکس ڈی کوڈنگ رپورٹ، طیارہ لینڈنگ کی فوٹیج سمیت دیگر شواہد موجود ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 2 اغوا کار زخمی حالت میں گرفتارکراچی: خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 2 اغوا کار زخمی حالت میں گرفتار
مزید پڑھ »

کراچی میں اتوار کو گرمی 45 ڈگری کے برابر محسوس کی گئی، موسمیات - ایکسپریس اردوکراچی میں اتوار کو گرمی 45 ڈگری کے برابر محسوس کی گئی، موسمیات - ایکسپریس اردو23 اور 24 جون کو بھی معمول سے زیادہ گرمی پڑنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

معروف عالم دین مفتی نعیم کی نماز جنازہ کراچی میں ادا، معروف شخصیات کی شرکتمعروف عالم دین مفتی نعیم کی نماز جنازہ کراچی میں ادا، معروف شخصیات کی شرکتکراچی: (دنیا نیوز) معروف عالم دین مفتی نعیم کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی ہے۔ مفتی تقی عثمانی نے امامت کرائی۔ جامعہ بنوریہ کے مہتمم گزشتہ شب انتقال کر گئے تھے۔
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم کو پیش کی جائے گی -طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم کو پیش کی جائے گی -اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم عمران خان کو پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق استفسار کیا تھا۔ وفاقی وزیر غلام سرور خان نے وزیراعظم کو …
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی Sheikha Hend Bint Faisal Al Qasimi نے بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمت کی ہے اور بھارتی مسلمانوں اورکشمیریوں سے یکجہتی اور
مزید پڑھ »

سادہ مزاج بیٹے کی شادی کی خواہش باپ نے کیسے پوری کی؟سادہ مزاج بیٹے کی شادی کی خواہش باپ نے کیسے پوری کی؟والد کی انوکھی خواہش، بیٹے نے لکڑی کے مجسمے سے شادی کرلی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 16:50:25