کراچی حادثہ:حکومت تمام متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کرے گی، صوبائی وزیراطلاعات | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی حادثہ:حکومت تمام متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کرے گی، صوبائی وزیراطلاعات | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

FayyazUlHassanChohan

لاہور:وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کراچی طیارہ حادثے کے بعد عید الفطر سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کراچی سانحے کے بعد آج پوری قوم سوگوار ہے،بائیس کروڑ پاکستانی شہید مسافروں کے لواحقین کے غم میں شریک ہیں،اللّہ تعالیٰ سوگوار خاندانوں کو ہمت و حوصلے سے یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیرِاعظم عمران خان کی ہدایات پر انتظامیہ متاثرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کر رہی ہے،طیارہ حادثہ میں متاثر ہونے والے گھروں کے رہائشیوں کو متبادل مقامات پر منتقل کیا گیا ہے اور حکومت تمام متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کرے گی۔

اپنے بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ اس دردناک واقعے کے باعث ملک میں عید الفطر سادگی سے منائی جاۓ گی،ہمارے لیے سوگواران کے دکھ کا اندازہ لگانا ناممکن ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاریخ میں پہلی بار کراچی میں بڑا فضائی حادثہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

PIA کی پرواز کو کراچی میں حادثہ، ہلاکتوں کا خدشہPIA کی پرواز کو کراچی میں حادثہ، ہلاکتوں کا خدشہلاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے (پی آئی اے) کی پرواز کراچی میں لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ ایک اور مسافر کی زندگی معجزانہ طور پر بچ گئیکراچی طیارہ حادثہ ایک اور مسافر کی زندگی معجزانہ طور پر بچ گئیکراچی طیارہ حادثہ : ایک اور مسافر کی زندگی معجزانہ طور پر بچ گئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu planecrash Karachi
مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ: جاں‌ بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر بچ گئےکراچی طیارہ حادثہ: جاں‌ بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر بچ گئےکراچی طیارہ حادثہ: جاں‌ بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر بچ گئے PIAPlaneCrash Casualties Official_PIA official_pcaa Survivors
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کراچی میں طیارہ حادثہ پر اظہار افسوسوزیراعلیٰ پنجاب کا کراچی میں طیارہ حادثہ پر اظہار افسوسلواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 09:36:34