کراچی: بارش کے بعد کراچی میں ندی نالے بپھر گئے، گجر نالے میں ڈوبنے والے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، ملیر ندی میں بھی طغیانی، سیلابی ریلا روڈ پر آگیا۔ 2 روز کی بارش سے ڈوبے کراچی میں مسائل ہی مس
ائل، سرجانی ٹاؤن، یوسف گوٹھ سمیت کئی علاقوں سے پانی نہ نکالا جا سکا۔ ندی نالے بپھرنے سے شاہراہوں پر پانی آ گیا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ شہر قائد میں آج بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔
سرجانی ٹاون میں انتظامیہ اب تک نہیں پہنچی، لوگ بے یارومدد گار ہیں۔ علاقے میں کئی کئی فٹ تک پانی اب بھی موجود ہیں۔ شادمان ٹاؤن دو روز کی موسلادھار بارش کے بعد دلدل کا منظر پیش کررہا ہے، علاقہ مکینوں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ شہری حکومت کی مدت 28 اگست کو پوری ہونے جا رہی ہے جس کے بعد متفقہ ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا جائے گا۔ ایڈمنسٹریٹر کیلئے سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی 3 شخصیات کے نام بھی زیر غور ہیں، معروف آرکیٹیکٹ ڈاکٹر نعمان احمد، سابق سینیٹرتاج حیدر اور ماہر معیشت اسد سعید کے ناموں پر بھی غور کیا جارہا ہے، سندھ حکومت پارٹی قیادت کی مشاورت سے نام فائنل کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ بلوچستان میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانیسندھ اور بلوچستان میں کیرتھر کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں کے بعد گاج ندی میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے، ندی نالوں میں طغیانی سے 32 دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ گزشتہ سیلاب کے بعد عارضی طور پر بنائی گئی سڑکیں بھی بہہ گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں بارش اور نالے کا پانی مسجد میں داخل، عملہ غائبمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
کراچی میں بارش ، پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف -راولپنڈی : شہر قائد میں بارش کے بعد پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف ہیں اور پانی کی نکاسی کا عمل بھی جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، پاک فوج کی ٹیمیں …
مزید پڑھ »
کراچی میں آج بھی ہلکی و تیز بارش ہونے کا امکانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز کی طرح آج بھی شہر قائد میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
کراچی: مختلف علاقوں میں ایک بار پھر موسلا دھار بارشکراچی: (دنیا نیوز) کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر موسلا دھار بارش ہوئی ، جس کے باعث ہر جگہ پانی کھڑا ہو گیا عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیاشہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سہانا ہوگیا، ٹھنڈی ہواؤں سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »