کراچی سچل اسکیم 33: رہائشی پروجیکٹ پر فائرنگ بھتہ خوری کا شاخسانہ نکلا، فوٹیج مل گئی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی سچل اسکیم 33: رہائشی پروجیکٹ پر فائرنگ بھتہ خوری کا شاخسانہ نکلا، فوٹیج مل گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

کراچی سچل اسکیم 33: رہائشی پروجیکٹ پر فائرنگ بھتہ خوری کا شاخسانہ نکلا، فوٹیج مل گئی arynewsurdu

کراچی: شہر قائد میں سچل اسکیم 33 میں رہائشی پروجیکٹ پر فائرنگ بھتہ خوری کا شاخسانہ نکلا ہے، فوٹیج بھی مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک مرتبہ پھر بھتہ مافیا سر اٹھانے لگا ہے، سچل کے علاقے اسکیم 33 میں 2 روز قبل رہائشی پروجیکٹ کے باہر فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد کے زخمی ہونے کا واقعہ بھتہ خوری کا شاخسانہ نکلا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے، سچل پولیس نے پروجیکٹ کے انچارج محمد شہور میمن کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔

مقدمے میں لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے وصی اللہ لاکھو، محمد آصف، محمد طارق اور سمیع اللہ کو نامزد کیا گیا ہے، بھتہ خوروں نے پروجیکٹ کے مالک آصف غازیان سے ٹیلی فون پر بھتہ طلب کیا تھا۔پولیس حکام کے مطابق یکم جون کو موٹر سائیکل سوار 2 نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے پروجیکٹ کے سیکیورٹی گارڈ صنم بلیدی سمیت تین افراد کو زخمی کیا تھا جن میں 2 راہ گیر شامل تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : پولیس کی کارروائی ، بھاری تعداد میں اسمگل شدہ چھالیہ پکڑگئیکراچی : پولیس کی کارروائی ، بھاری تعداد میں اسمگل شدہ چھالیہ پکڑگئیکراچی : سچل پولیس نے کوئٹہ بس اڈے پر چھاپہ مار کر5 کروڑ مالیت کی چھالیہ برآمد کرلی، چھالیہ کوئٹہ سے اسمگل ہوکر کراچی لائی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

لیاری ایکسپریس وے پر پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہلیاری ایکسپریس وے پر پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے لیاری ایکسپریس وے پر پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، بس چلنے سے باقی سڑکوں پر ٹریفک کا بوجھ کم ہوگا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں چکن بائیکاٹ مہم کے پہلے روز قیمت 50 روپے مزید بڑھ گئیکراچی میں چکن بائیکاٹ مہم کے پہلے روز قیمت 50 روپے مزید بڑھ گئیکراچی : چکن بائیکاٹ مہم کے پہلے روز ہی قیمت مزید 30 سے50 روپے مزید بڑھ گئی، شہریوں کا کہنا ہے کہ 15 روز کیا ہم تو مہینے بھر نہیں کھائیں گے۔
مزید پڑھ »

ڈیری مافیا کا عوام کو دودھ کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا تحفہ - ایکسپریس اردوڈیری مافیا کا عوام کو دودھ کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا تحفہ - ایکسپریس اردوڈیری مافیا کا عوام کو دودھ کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا تحفہ - ExpressNews Karachi Dairy Milk Price
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 20:35:56