کراچی : پولیس کی کارروائی ، بھاری تعداد میں اسمگل شدہ چھالیہ پکڑگئی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی : پولیس کی کارروائی ، بھاری تعداد میں اسمگل شدہ چھالیہ پکڑگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کراچی : پولیس کی کارروائی ، بھاری تعداد میں اسمگل شدہ چھالیہ پکڑگئی ARYNewsUrdu Karachi

تفصیلات کے مطابق کراچی میں سچل پولیس نے کوئٹہ بس اڈے پر کارروائی میں بھاری تعداد میں اسمگل شدہ چھالیہ پکڑلی، جس کی مالیت 5 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

ایس پی سہراب گوٹھ چوہدری سہیل فیض نے بتایا کہ کارروائی کے دوران بس اڈے کا مالک اسماعیل فرار ہوگیا ہے ، چھالیہ کوئٹہ سے اسمگل ہوکر کراچی لائی گئی تھی۔ سہیل فیض کا کہنا تھا کہ برآمد شدہ چھالیہ5 ٹرکوں پر لاد کر تھانے پہنچائی گئی، یہ چھالیہ کراچی کے مختلف علاقوں میں سپلائی ہونا تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ پولیس کا گٹکا مافیا کیخلاف گھیرا مزید تنگ، قتل کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہسندھ پولیس کا گٹکا مافیا کیخلاف گھیرا مزید تنگ، قتل کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ پولیس نے گٹکا فروشوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ گٹکاسپلائر کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

موٹروے پولیس نے برہان کے قریب بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادیموٹروے پولیس نے برہان کے قریب بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادیموٹروے پولیس نے برہان کے قریب بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی MotorwayPolice Pakistan Motorway Drugs Smuggling Burhan NHMPolice NHMPofficial
مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا بہترین فیصلہ ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں 27 روپے سستااسحاق ڈار کا بہترین فیصلہ ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں 27 روپے سستا12:13 PM, 1 Jun, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, کراچی : پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی جب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں
مزید پڑھ »

کراچی : پولیس نے 13سالہ مغویہ کو بازیاب کروالیا، دو ملزم گرفتارکراچی : پولیس نے 13سالہ مغویہ کو بازیاب کروالیا، دو ملزم گرفتارکراچی : (ویب ڈیسک ) صوبائی دارالحکومت کراچی میں اینٹی وائلینٹ کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے 13 سالہ مغویہ لڑکی کو بازیاب کرالیا جبکہ 2 ملزم بھی گرفتار کر لیے گئے ۔
مزید پڑھ »

ایک دن کے بعد ہی روپے تنزلی شروع ڈالر دوبارہ 300 کی حد عبور کرگیاایک دن کے بعد ہی روپے تنزلی شروع ڈالر دوبارہ 300 کی حد عبور کرگیا12:28 PM, 2 Jun, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, کراچی : گذشتہ روز ڈالر کی قیمت میں ہونے والی 13 روپے کی کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں جمعے کے روز ڈالر کی قیمت میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 01:45:10