کراچی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، 6 دہشت گرد گرفتار -
کراچی: ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین جانوری نے بتایا کہ گرفتار ملازمین کا تعلق علیحدگی پسند تنظیم سے جس کا نیٹ ورک افغانستان سے چلایا جاتا ہے اور ان کے بھارتی خفیہ ادارے ’را’ سے تعلقات کے شواہد بھی ملے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ یہ گروہ بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور لیویز کی چوکیوں پر حملوں کی کارروائی میں بھی ملوث ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا تھا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ملکی سالمیت میں عدم استحکام پیدا کرناچاہتی ہیں۔ چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث دہشت گرد بھی بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تربیت یافتہ تھے۔
ملزمان کے قبضے سے چھ آوان لانچر، آوان بم، تین کلاشنیکوف ، 5 دستی بم، کلاشنکوف کی ایک ہزار گولیاں اور دیگر اسلحہ برآمد بھی برآمد کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں این سی اوسی کای پہلااجلاس،عید کیلئے ایس اوپیز طےکراچی میں این سی اوسی کای پہلااجلاس،عید کیلئے ایس اوپیز طے SamaaTV
مزید پڑھ »
کراچی میں موسلا دھار بارش،نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیاکراچی میں بارش کے دوسرے سپیل نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ گلشن اقبال کی
مزید پڑھ »
کراچی میں موسلا دھار بارش، متعدد علاقوں میں بجلی حسب روایت غائب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
’آدھا کراچی پانی میں، آدھا اندھیرے میں‘کراچی میں بارش شروع ہوتے ہی شہری یوں تو خوشی کا اظہار کرتے ہیں مگر جیسے ہی بارش کے دورانیے بڑھتا ہے تو تیرتی گاڑیاں اور گھروں میں داخل ہوتا پانی آزمائش بن جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل میں کیا بڑی تبدیلی ہونے جارہی ہے؟ -لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وبا کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ایس ایل کی انشورنس پالیسی میں ردو بدل پر غور شروع کر دیا۔ کورونا وبا کے باعث پی ایس ایل فائیو کے غیر نتیجہ ہونے پر پی سی بی آئندہ سیزن کے لیے انشورنش پالیسی میں تبدیلی کا سوچ رہا ہے۔ ذرائع …
مزید پڑھ »