کراچی کی سنٹرل جیل میں موجود کتنے قیدی کورونا وائرس سے متاثرہیں؟ پریشان کن اعدادوشمار جاری

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کی سنٹرل جیل میں موجود کتنے قیدی کورونا وائرس سے متاثرہیں؟ پریشان کن اعدادوشمار جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کی سنٹرل جیل میں قید ایک چوتھائی قیدیوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ

پولیس کے آئی جی برائے جیل خانہ جات نے بتایا ہے کہ سنٹرل جیل میں کل 3500قیدی ہیں جن میں سے 896اس موذی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

قاضی نذیر خان نے بتایا کہ سنٹرل جیل میں 2400 قیدیوں کی گنجائش ہے تاہم وہاں 3500 افراد کو قید رکھاگیاہے جس کی وجہ سے یہ بری طرح رش والی جگہ بن چکی ہے اور بدقسمتی سے یہاں کے 25فیصد قیدی کورونا کا شکار ہوچکے ہیں۔جیل سے متعلق یہ اعدادوشمار جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی جانب سے اکٹھے کیے گئے ہیں اور خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اصل مریضوں کی اس تعداد اس سے زیادہ ہوسکتی ہے۔ انہوں نے اندازہ لگایا ہے کہ ممکنہ طور پر اس وقت تقریبا 1293فراد یعنی کل قیدیوں کا 37فیصد اس مرض سے متاثرہ ہوسکتا...

جے پی پی کے مطابق ملک بھرکی 114جیلوں میں اس وقت 77ہزار 275قیدی ہیں جن میں سے 25456 پر جرم ثابت ہوچکا ہے جبکہ دیگر 48ہزار آٹھ افراد کا ابھی ٹرائل چل رہا ہے جن میں سے متعدد معمولی جرائم کی پاداش میں وہاں پڑے ہیں۔پاکستان بھر کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی دو تہائی تعداد اس وائرس سے متاثر ہوچکی ہے جن میں سےزیادہ تر طویل عمر اور بیمار ہیں اور خدشہ ہے کہ وہ وہاں جیل میں ہی لقمہ اجل بن سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت سے علیحدگی: پرویز خٹک، اسد عمر کی اختر مینگل سے فیصلہ واپس لینے کی درخواستحکومت سے علیحدگی: پرویز خٹک، اسد عمر کی اختر مینگل سے فیصلہ واپس لینے کی درخواستاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی طرف سے وفاقی حکومت سے علیحدگی کے بعد حکومتی وفد سردار اختر مینگل کو منانے پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »

مرتضیٰ وہاب کی ایک اسپتال سے منفی اور دوسرے سے مثبت رپورٹ آئیمرتضیٰ وہاب کی ایک اسپتال سے منفی اور دوسرے سے مثبت رپورٹ آئیایک اسپتال سے منفی دوسرے سے مثبت رپورٹ، مرتضیٰ وہاب کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ایف ڈی اے نے گیم سے بچوں کی بیماری کے علاج کی منطوری دیدیایف ڈی اے نے گیم سے بچوں کی بیماری کے علاج کی منطوری دیدیامریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے بچوں کی بیماری 'اے ڈی ایچ ڈی' کے علاج کے لیے ویڈیو گیم کی منظوری دے دی جو خاص اس بیماری سے متاثرہ بچوں کے علاج کے
مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی، علما سے مشاورت کی جائے گیعیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی، علما سے مشاورت کی جائے گیاسلام آباد : وزیرداخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ کوروناکے پیش نظر عیدالاضحیٰ سے قبل جانوروں کی قربانی سمیت دیگر معاملات پر فریقین سے مشاورت ہو گی،
مزید پڑھ »

سشانت سنگھ راجپوت کی موت سے دلبرداشتہ دو بھارتی مداحوں کی خود کشیسشانت سنگھ راجپوت کی موت سے دلبرداشتہ دو بھارتی مداحوں کی خود کشیممبئی: (ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کی خبر سننے کے بعد ان کے دو مداحوں نے بھی دلبرداشتہ ہو کر اپنی جانیں لے لی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 12:44:39