بارش کا سلسلہ کل تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات تفصیلات جانئے: DailyJang
۔ بارش کے بعد شہر کے بعض نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہے جبکہ بارش برستے ہی شہر کے متعدد علاقوںمیں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔کراچی میں بارش شروع ہوتے ہی متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی اور کئی علاقوں میں 10 سے 15 گھنٹے سے بجلی غائب ہے۔
ادھر ترجمان کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی جاری ہے جبکہ نشیبی اور کنڈے والے علاقوں میں احتیاطی طور پر بجلی بند کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں آج تیز بارش کی پیش گوئی، سیلابی صورتحال کا امکانشہر قائد میں مون سون کا چوتھا اسپیل آنے کو تیار ہے، ارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آج شام تک کراچی میں داخل ہو جائے گا، تیز بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا قوی امکان ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »
کراچی میں آج سےموسلادھار بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہکراچی میں آج سے ہفتے تک تیز بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام کو خلیج بنگال سے مون سون ہوا کا کم دباؤ سندھ میں داخل ہوگا اور کراچی میں سوملی میٹر
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات کا کراچی میں بارش سے متعلق اہم بیانکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس وقت کراچی میں بارش لوکل سسٹم کے تحت ہورہی ہیں، خلیج بنگال کا سسٹم شام تک سندھ میں داخل ہو سکتا ہے
مزید پڑھ »
کراچی میں آج بھی تیز بارش کا امکان - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
کراچی میں گرمی کا پارہ 41 ڈگری تک پہنچنے کا امکان - ایکسپریس اردومون سون کے چوتھے سسٹم کے اثرات شہر کی فضاؤں پر نمودار ہونا شروع ہوگئے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
مون سون کا چوتھا سپیل آج شام کراچی میں داخل ہونے کا امکان: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »