کراچی میں آج بھی تیز بارش کا امکان - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں آج بھی تیز بارش کا امکان - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

بارش کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates rain

کراچی:محکم موسمیات نے شہر قائد میں آج بھی تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے،بارش کا سلسلہ ہفتے تک جاری رہے گا۔

کراچی میں جمعرات سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، بارش کے بعد شہر کے بعض نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہے ۔کراچی میں بارش شروع ہوتے ہی متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی اور کئی علاقوں میں 10 سے 15 گھنٹے سے بجلی غائب ہے۔ ادھر ترجمان کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی جاری ہے جبکہ نشیبی اور کنڈے والے علاقوں میں احتیاطی طور پر بجلی بند کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ میں آج سے گرج چمک کیساتھ بارش کاامکانکراچی سمیت سندھ میں آج سے گرج چمک کیساتھ بارش کاامکانکراچی سمیت سندھ میں آج سے گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان SamaaTV
مزید پڑھ »

کراچی میں آج سےموسلادھار بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہکراچی میں آج سےموسلادھار بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہکراچی میں آج سے ہفتے تک تیز بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام کو خلیج بنگال سے مون سون ہوا کا کم دباؤ سندھ میں داخل ہوگا اور کراچی میں سوملی میٹر
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅندنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅندنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ ،فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅن CoronaVirus Pandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease Philippine LockDown
مزید پڑھ »

مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 15:16:29