کراچی میں حالات معمول پر، ٹریفک رواں دواں arynewsurdu
شاہراہ فیصل کے دونوں ٹریک پر ٹریفک رواں دواں ہے، شہر میں پیپلز بس سروس بند ہے اس کے علاوہ باقی ٹرانسپورٹ چل رہی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا تھا جس کے بعد ملک بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔
تحریک انصاف نے آج کراچی میں پہیہ جام ہڑتال کی کال دی ہے اور ٹرانسپورٹرز سے ہڑتال کامیاب کرنے کی درخواست کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کی سڑکوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواںکراچی کی مختلف سڑکوں اور شاہراہوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے، شارع فیصل کی دونوں اطراف کی سڑکیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں مختلف سڑکوں اور شاہراہوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواںشہر کے مختلف مقامات سے پی ٹی آئی کارکنان کو حراست میں لیا گیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
آج ملک بھر میں پرائیویٹ اسکولز بند، کئی امتحانات ملتویکراچی ،حیدرآباد اور شہیدبے نظیرآباد میں آج میٹرک کے امتحانات معمول کے مطابق ہوں گے
مزید پڑھ »
امریکا نے عرب لیگ میں شام کی دوبارہ شمولیت کی مخالفت کردیوحشیانہ خانہ جنگی کے بعد صدر بشارالاسد تعلقات معمول پر لانے کے مستحق نہیں، ہم بشار الاسد حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر نہیں لائیں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »
کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات: پیپلزپارٹی 98 یوسیز میں کامیابی کے بعد پہلی پوزیشن پرکراچی : کراچی کے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پیپلزپارٹی 98یوسیز میں کامیابی کے بعد پہلی پوزیشن اور جماعت اسلامی 86 نشستوں کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا کئی شہروں میں احتجاج، کوئٹہ میں ایک شخص جاں بحقکراچی اور پنڈی میں احتجاج کرنے پر کئی کارکن گرفتار کرلیے گئے، کراچی میں مظاہرین نے پولیس وین بھی جلادی
مزید پڑھ »