شہر کے مختلف مقامات سے پی ٹی آئی کارکنان کو حراست میں لیا گیا ہے، ذرائع
شارع فیصل کے دونوں اطراف کی سڑکیں ٹریفک کے لیےکھلی ہیں، شارع فیصل کے مختلف مقامات پر پولیس اور رینجرز تعینات ہے، شارع فیصل کے مختلف مقامات پر مظاہرین کے پھینکےگئے پتھر پڑے ہیں۔
کے ایم سی کا عملہ شارع فیصل پر صفائی کرنے پر مصروف ہے، گزشتہ روز پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس اور رینجرز پر پتھراؤ کیا تھا۔ پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس اور رینجرز کی چوکیوں کو جلا دیا تھا۔ شہر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے ہیں،میٹرک بورڈ کے نویں اور دسویں جماعت کے پرچے معمول کے مطابق ہو رہے ہیں تاہم کیمرج بورڈ کے تحت ہونے والا پرچہ منسوخ کردیا گیا ہے، متعدد نجی اسکولز انتظامیہ نے آج اسکول بند رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات: پیپلزپارٹی 98 یوسیز میں کامیابی کے بعد پہلی پوزیشن پرکراچی : کراچی کے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پیپلزپارٹی 98یوسیز میں کامیابی کے بعد پہلی پوزیشن اور جماعت اسلامی 86 نشستوں کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا نے عرب لیگ میں شام کی دوبارہ شمولیت کی مخالفت کردیوحشیانہ خانہ جنگی کے بعد صدر بشارالاسد تعلقات معمول پر لانے کے مستحق نہیں، ہم بشار الاسد حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر نہیں لائیں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »
کراچی: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ شروعکراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
عمران خان کی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں احتجاج ، بڑے شہروں میں دفعہ 144 نافذلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔
مزید پڑھ »
پولیس کے PTI رہنماؤں کے گھروں پر چھاپےپی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پولیس کی جانب سے مختلف شہروں میں پارٹی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔
مزید پڑھ »