کراچی، سب سے زیادہ بارش کس علاقے میں ہوئی؟

پاکستان خبریں خبریں

کراچی، سب سے زیادہ بارش کس علاقے میں ہوئی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

کراچی، سب سے زیادہ بارش کس علاقے میں ہوئی؟ ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں آج جمعے کی دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کردیے گئے۔

اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں سب سے زیادہ بارش شاہراہ فیصل پر واقع پی اے ایف مسروربیس پر 62.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، ناظم آباد، صدر اور کیماڑی میں 40 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح لانڈھی اور فیصل بیس میں37ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی جبکہ سرجانی ٹاؤن میں 32، پرانے ایئرپورٹ کے اطراف 30، جناح ٹرمینل کے اطراف 24.4، جوہر موڑ، یونیورسٹی روڈ میں 19 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور پانی کی نکاسی اور صفائی کے کاموں کا جائزہ لیا۔

محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ بارش کا یہ سلسلہ کل تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے جنوب مشرق میں تھنڈر سیلز بن رہے ہیں، جس کے باعث شہر میں آج دن بھر بارش کا امکان ہے۔یاد رہے کہ شہر قائد میں مون سون کا چوتھا اسپیل دوسرے روز بھی خوب زوروں سے برسا، بارش زیادہ ہونے اور نکاسی کا نظام بہتر نہ ہونے کی وجہ سے شہر کی سڑکیں تالاب بن گئیں جبکہ متعدد علاقوں میں گھروں میں بھی بارش کا پانی داخل...

سڑکوں پر پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بری طرح سے متاثر ہوئی جبکہ موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں بند بھی ہوئیں، ناظم آباد گلبہار کے علاقے میں ایمبولینس ٹریفک جام میں بھی پھنسی رہی جس کو کافی دیر انتظار کے بعد نکلنے کی جگہ مل سکی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی :چوتھے اسپیل کے پہلے روز سب سے زیادہ 94 ملی میٹر بارش ریکارڈکراچی :چوتھے اسپیل کے پہلے روز سب سے زیادہ 94 ملی میٹر بارش ریکارڈکراچی میں مون سون بارشوں کے چوتھے اور طاقتور اسپیل نے گزشتہ روز سے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے اور شہر میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

سی پیک کا سب سے بڑا ریلوے منصوبہ ML1 کیا ہے؟سی پیک کا سب سے بڑا ریلوے منصوبہ ML1 کیا ہے؟سی پیک کے سب بڑے اسٹریٹجک ریلوے منصوبے ایم ایل ون کی تفصیلات سامنے آگئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے بڑی جیل اور اس کے قیدی - ایکسپریس اردودنیا کی سب سے بڑی جیل اور اس کے قیدی - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون کو ایک سال مکمل ہونے پر گزشتہ روز ملک بھر میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا۔
مزید پڑھ »

مون سون بارشوں کا سب سے طاقتور سسٹم نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔مون سون بارشوں کا سب سے طاقتور سسٹم نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔مون سون بارشوں کا سب سے طاقتور سسٹم نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔ Pakisan Punjab Sindh Balochistan KhyberPK Monsoon Alert Rain Forecast pid_gov MoIB_Official metoffice zartajgulwazir
مزید پڑھ »

لاہور کے گرد نیا شہر بسانے کیلئے سب سے اہم ترین کام کر دیا گیالاہور کے گرد نیا شہر بسانے کیلئے سب سے اہم ترین کام کر دیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب حکومت نے لاہور کے گرد نیا شہر بسانے کے لیے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی قائم کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق راوی اربن ڈویلپمنٹ
مزید پڑھ »

یوٹیوب سے متعلق بلال مقصود کی تجویز سب کو بھا گئییوٹیوب سے متعلق بلال مقصود کی تجویز سب کو بھا گئیپاکستانی موسیقی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکار بلال مقصود نے یوٹیوب سے متعلق ایک مشورہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جس کی سب ہی نے تائید کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 05:39:10