کراچی: قناصرو سسٹم کی کرپشن کے خلاف احتجاج | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: قناصرو سسٹم کی کرپشن کے خلاف احتجاج | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

Corruption Protest

کراچی: سول سوسائٹی ضلع ٹھٹھہ کی طرف سے ڈی جی محکمہ ثقافت منظور قناصرو، روشن قناصرو، حاکم علی راھوجو اور ٹہکیدار ولی اللہ بہٹو کی کرپشن کے خلاف بھنبھور کے مقامات پر احتجاج کیا گیا۔

مظاہرین نے کہا کہ پاکستان کے تمام ادارے اس قناصرو سسٹم کے خلاف کارروائی کریں، لوٹا ہوا مال قومی خزانے میں جمع کروائیں۔ منظور قناصرو نے ٹھٹھہ والوں کو بلیک میلر کہا ہے جس پر ٹھٹھہ کے شعور سے معافی مانگے۔ محکمہ اینٹیکوئیٹیز اور آرکیالاجی کلچر اینڈ ٹوئرازم ڈپارٹمنٹ نے 900 فیصد اضافی رقم جاری کردیں۔ مکلی اور بھنبھور کے مقام پر ٹھیکیدار ولی اللہ بھٹو کو ٹھیکہ 2 کروڑ 27 لاکھ 78 ہزار کا دیا گیا۔ غیرقانونی طور پر ٹھیکیدار کو 20 کروڑ ساڑھے 76 لاکھ کی ادائیگیاں کی گئیں۔ ٹھیکیدار کو مجموعی طور پر 18 کروڑ ساڑھے 48 لاکھ روپے اضافی ادائیگیاں کی گئیں۔

تحقیقاتی رپورٹ نے صرف مکلی میں 13 کروڑ 29 لاکھ روپے اضافی ادائیگی کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ پی سی ون کے مطابق معیار کے مطابق کام بھی نہیں کیا گیا، ادائیگی بھی کردی گئی۔ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ٹھیکہ تفویض کرنے کے کاغذات اور تکنیکی منظوری وغیرہ بھی دوران تفتیش ثابت نہیں کیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق کراچی کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا، حکومت کا فیصلہوفاق کراچی کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا، حکومت کا فیصلہوفاق کراچی کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا، حکومت کا فیصلہ Read News Karachi Fedral SindhGovt
مزید پڑھ »

وفاق کراچی کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا، حکومت کا فیصلہوفاق کراچی کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا، حکومت کا فیصلہوفاق کراچی کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا، حکومت کا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی : فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، شہر کی تمام فائربریگیڈ گاڑیاں طلبکراچی : فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، شہر کی تمام فائربریگیڈ گاڑیاں طلبکراچی : فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، شہر کی تمام فائربریگیڈ گاڑیاں طلب Karachi Factory FireBrokeOut Explosion FireBrigadier SiteArea pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کراچی میں صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان - ایکسپریس اردوکراچی میں صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان - ایکسپریس اردوکراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35سے37ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکانکراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکانآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وبا کے ساتھ ہی کراچی میں بیشتر دوائیں ناپید ہو گئیں - ایکسپریس اردوکورونا وبا کے ساتھ ہی کراچی میں بیشتر دوائیں ناپید ہو گئیں - ایکسپریس اردواینٹی بایوٹک، وٹامن سی اور اینٹی الرجی کی دواؤں کی سپلائی بھی روک دی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 15:54:47