کراچی میں کار شوروم مالکان کے گرد گھیرا تنگ

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں کار شوروم مالکان کے گرد گھیرا تنگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی : ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل ٹیم نے ٹریڈ بیس منی لانڈرنگ کیس میں ایک شوروم کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 4گاڑیاں ضبط کرلیں۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے کار شوروم مالکان کے خلاف تحقیقات جاری ہے ، کراچی میں ٹریڈ بیس منی لانڈرنگ کیس میں ایک شوروم کیخلاف کارروائی کی گئی۔

کارروائی کے دوران خالدبن ولیدروڈ پر موجود شوروم کی چار گاڑیاں سیزکردی گئیں، سیز ہونے والی گاڑیوں میں لینڈ کروزر، اوڈی اور ٹویوٹا شامل ہیں۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل ٹیم کی جانب سےکارروائی کی گئی ، ترجمان نے بتایا شوروم مالکان کاروں کی درآمد سے متعلق دستاویزات پیش نہ کرسکے۔ کال اپ نوٹس کےدوران پہنچنے والے شوروم مالکان سےتفتیش جاری ہے ، کراچی کے تیرہ مزی دشورومز مالکان کو نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں اور مجموعی طور پر 17 شو رومز کو نوٹس جاری کرچکے ہیں، نوٹس کلفٹن،شارع قائدین اورخالد بن ولید روڈپر شورومز کو دیئے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر قانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہغیر قانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہاسلام آباد : غیر قانونی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا ، نیشنل ٹاسک فورس کارروائیاں کرے گی۔
مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن، کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن، کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاکراولپنڈی : سیکیورٹی فورسز کے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

روزویلٹ ہوٹل کے بعد پی آئی اے کے پیرس میں 'اسکرائب ہوٹل' کی نجکاری کا منصوبہ تیارروزویلٹ ہوٹل کے بعد پی آئی اے کے پیرس میں 'اسکرائب ہوٹل' کی نجکاری کا منصوبہ تیارکراچی : امریکا میں روزویلٹ ہوٹل کے بعد قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے پیرس میں اسکرائب ہوٹل کی نجکاری کا منصوبہ بنالیا گیا،

Render Time: 2025-02-28 07:15:20