کراچی میں دوسرے روز بھی بارش، 7 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں دوسرے روز بھی بارش، 7 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

بلوچ کالونی کے علاقے میں 24 سالہ خاتون بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوئی۔ ایک اور بچہ پانی میں بہہ گیا ، تلاش جاری KarachiRain

سندھ میں مسلسل دوسرے روز بھی مون سون کی چوتھی بارش ہوئی اور کراچی میں مختلف واقعات کم ازکم 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمنا کے مطابق لانڈھی نمبر 4 میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 18 سالہ قیصر نواز جاں بحق ہوگئے۔ سینئر سپرینٹنڈنٹ پولیس ویسٹ فداحسین جانوری کا کہنا تھا کہ انہیں سیلاب کے سیلابی ریلے میں ایک لڑکے کے بہہ جانے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے تاہم علاقے کے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او ایدھی کے تیراکوں کے ہمراہ بچے کو تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

ماڈل کالونی میں 27 سالہ محمد بلال بھی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے، انہیں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز شہر میں بارش سے کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شہری کی ہلاکت ہوئی تھی جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

4 روز میں دنیا کے 7 ممالک میں آتشزدگی کے واقعات - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی :چوتھے اسپیل کے پہلے روز سب سے زیادہ 94 ملی میٹر بارش ریکارڈکراچی :چوتھے اسپیل کے پہلے روز سب سے زیادہ 94 ملی میٹر بارش ریکارڈکراچی میں مون سون بارشوں کے چوتھے اور طاقتور اسپیل نے گزشتہ روز سے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے اور شہر میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں کشمیر یکجہتی ریلی پر حملہ، متعدد زخمی - BBC News اردوکراچی میں کشمیر یکجہتی ریلی پر حملہ، متعدد زخمی - BBC News اردوپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ’کشمیر ڈے‘ پر جماعت اسلامی کی ریلی پر کریکر حملہ کیا گیا ہے، جس میں کم از کم 39 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں گرمی کا پارہ 41 ڈگری تک پہنچنے کا امکان - ایکسپریس اردوکراچی میں گرمی کا پارہ 41 ڈگری تک پہنچنے کا امکان - ایکسپریس اردومون سون کے چوتھے سسٹم کے اثرات شہر کی فضاؤں پر نمودار ہونا شروع ہوگئے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 09:32:12