کراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر یکجہتی ریلی پر حملہ، متعدد زخمی
حکومت پاکستان نے تین ماہ قبل تخریب کاری اور ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں سندھو دیش ریوولیوشنری آرمی نامی گروپ پر پابندی عائد کی تھی۔
سندھو دیش ریوولیوشنری آرمی گلشن حدید میں چینی انجنیئروں کی گاڑی، سکھر میں سی پیک اہلکاروں سمیت کراچی میں ایک ایچ او اور رینجرز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرچکی ہے، یہ عسکریت پسند گروپ چین پاکستان اقتصادی راہدری کا مخالف ہے اور سندھ کے معدنی وسائل پر مقامی حقوق کا حامی ہونے کا دعویٰ کرتا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ جئے سندھ متحدہ محاذ کے سربراہ شفیع برفت مسلح جدوجہد سے دستبردار ہوگئے تھے، جبکہ اس عرصے میں ان کے 40 ساتھی ہلاک کیے گئے۔ واضح رہے کہ شفیع برفت اور ان کے ساتھی اس وقت جرمنی میں سیاسی پناہ لیے ہوئے ہیں۔سندھ میں علیحدگی کی تحریک تو انیس سو ستّر سے جاری ہے لیکن اس میں مزاحمتی رنگ 2000 میں آیا جبکہ جئے سندھ متحدہ محاذ کا دوسرا جنم ہوا ہے۔
اس تنظیم کے آئین میں وہ تمام نکات شامل ہیں جو جیئے سندھ تحریک کے بانی جی ایم سید نے رکھے تھے لیکن ایک نکتے ’مزاحمت یا عسکریت پسندی‘ کا اضافہ کیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
مزید پڑھ »
کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا - ایکسپریس اردوبھارتی حکومت نے 4 اور 5 اگست کو سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا۔
مزید پڑھ »
کشمیر کی صورتحال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس - ایکسپریس اردوآج پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیر پر متحد ہیں، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »
صدر عارف علوی کل سینیٹ میں کشمیر پر خطاب کریں گےسینیٹ آف پاکستان میں کشمیر پر خصوسی اجلاس 5 اگست ( کل ) منعقد ہوگا، جس کا ایک نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان مسئلہ کشمیر پر عالمی توجہ مبذول کرانے میں کامیابپاکستان مسئلہ کشمیر پر عالمی توجہ مبذول کرانے میں کامیاب ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
' زمین پر موجود جنت ' کشمیر' محاصرے میں ہے 'وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ زمین پر موجود جنت محاصرے میں ہے، ایک سال پہلے بھارت نے کشمیر میں محاصرہ اور مواصلات کا بلیک آؤٹ کیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu 5thAugustBlackDay Youm_E_Istehsal
مزید پڑھ »