وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ زمین پر موجود جنت محاصرے میں ہے، ایک سال پہلے بھارت نے کشمیر میں محاصرہ اور مواصلات کا بلیک آؤٹ کیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu 5thAugustBlackDay Youm_E_Istehsal
وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی فورسز کشمیری مظاہرین کو جعلی مقابلوں میں قتل کررہی ہے، پیلٹ گنوں کے استعمال سے کشمیری بینائی سے محروم ہورہے، 80لاکھ سے زائد کشمیری بھارت کی قید میں ہیں، مقبوضہ کشمیر اس وقت دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے۔
وزیرخارجہ نے لکھا کہ دنیا انٹرنیٹ کااستعمال کرتے ہوئے کورونا وبا کا مقابلہ کررہی ہے، انٹرنیٹ بندش سے کشمیری معلومات کے بلیک ہول میں پھنس گئے، کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال پر دنیا کی توجہ ہے۔،
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کامیاب حج: سعودی حکومت کا عمرے پر عائد پابندی ہٹانے پر غورریاض: (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے کامیاب حج کے انعقاد کے بعد عمرے پر عائد پابندی ہٹانے سے متعلق غور کرنا شروع کردیا۔
مزید پڑھ »
کامیاب حج: سعودی حکومت کا عمرے پر عائد پابندی ہٹانے پر غورریاض: (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے کامیاب حج کے انعقاد کے بعد عمرے پر عائد پابندی ہٹانے سے متعلق غور کرنا شروع کردیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے یوم شہدا پر یادگار شہدا پر حاضری | Abb Takk News
مزید پڑھ »
بلاول، شہباز کا مسئلہ کشمیر پر حکومتی ناکامیوں پر اظہارِ تشویشدونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر بھی بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھ »