کشمیر کی صورتحال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کشمیر کی صورتحال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

آج پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیر پر متحد ہیں، شاہ محمود قریشی

وزارت خارجہ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں تمام سیاسی جماعتوں کو مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور خطے میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے مفصل بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تمام کشمیری گذشتہ سال 5 اگست کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کیے گئے غیر آئینی اور یکطرفہ اقدامات کو یکسر مسترد کر چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیعثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
مزید پڑھ »

ترکی کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا: اردوان کا صدر پاکستان کو فونترکی کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا: اردوان کا صدر پاکستان کو فونترک صدر رجب طیب اردوان نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو فون کر کے کہا ہے کہ ترکی کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا۔
مزید پڑھ »

امید ہے افغانستان جلد کورونا کی صورتحال پر قابو پالےگا، وزیراعظم -امید ہے افغانستان جلد کورونا کی صورتحال پر قابو پالےگا، وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم نے کورونا کےباعث افغانستان میں اموات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان جلد کورونا کی صورتحال پرقابو پالےگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فون اور عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے اشرف غنی کو کورونا سےانسانوں …
مزید پڑھ »

بلاول، شہباز کا مسئلہ کشمیر پر حکومتی ناکامیوں پر اظہارِ تشویشبلاول، شہباز کا مسئلہ کشمیر پر حکومتی ناکامیوں پر اظہارِ تشویشدونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر بھی بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھ »

کشمیر کی آزادی تک حق خود ارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی،وزیرخارجہ - Aaj.tvکشمیر کی آزادی تک حق خود ارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی،وزیرخارجہ - Aaj.tv
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت پر 9 اگست کو ٹائیگرزفورس ڈے منانے کی تیاریاں جاریوزیراعظم کی ہدایت پر 9 اگست کو ٹائیگرزفورس ڈے منانے کی تیاریاں جاریوزیراعظم کی ہدایت پر 9 اگست کو ٹائیگرزفورس ڈے منانے کی تیاریاں جاری pid_gov ImranKhanPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 20:20:40