اہم پیشگوئی کردی گئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews Karachi coldweather
کراچی :شہر قائد میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہوگیا ، محکمہ موسمیات کا کہنا سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
کراچی میں سردی کی لہر برقرار ہے،رات گئے اور صبح سویرے ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم مزیدسرد ہو گیا،کم سے کم درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔شمال مشرق سے7کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں اور کوئٹہ میں سردی بڑھنے کے اثرات کراچی پڑ رہے ہیں رات تک ٹھنڈ بڑھنے کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 30 فیصد ہے،آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب بھر میں شدید سردی،دھند کے باعث مشکلات میں اضافہاہم پیشگوئی کردی گئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
جاپان، 2004 کے سونامی میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں تقاریبجاپان، 2004 کے سونامی میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں تقاریب Japan 2004Tsunami Earthquake People Killed Ceremony
مزید پڑھ »
سال 2019: سندھ ہائیکورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد میں اضافہ
مزید پڑھ »
اقراءعزیز اور یاسر حسین کی رسمِ حنا میں شوبز شخصیات کی شرکتشوبز کی مشہور و معرف جوڑی اقراءعزیز اور یاسر حسین کی رسمِ حنا کی تقریب گزشتہ شب یاسر حسین کے گھر منعقد ہوئی جس میں میں شوبز شخصیات نےشرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری
مزید پڑھ »