کراچی : مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی آنا شروع

پاکستان خبریں خبریں

کراچی : مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی آنا شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کراچی : مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں مرغی کے گوشت کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں کی اے آر وائی پر خبر نشر ہونے کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے بنائی جانیوالی پانچ رکنی کمیٹی کا مرغی فروشوں کیخلاف ایکشن رنگ لانے لگا۔

شہر میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اب کمی آنا شروع ہوگئی ، ساڑھے 800 روپے فی کلو فروخت ہونے والا مرغی کو گوشت دو سو روپے کمی کے بعد ساڑھے چھ سو روپے پر پہنچ گیا۔ یاد رہے کراچی میں عیدالاضحی کے تہوار کے بعد مختلف علاقوں میں مرغی کا گوشت 700 سے 800 روپے فی کلو تک میں فروخت ہورہا تھا۔ اکثر دکاندار گوشت مہنگا ہونے کا ملبہ پولٹری فارمرز پر گراتے رہے، ان کا کہنا تھا کہ مرغی پولٹری فارم سے ہی مہنگی آرہی ہے جبکہ فارمرز فیڈ مہنگی ہونے کا کہہ کر مرغی کا ریٹ بڑھاتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہفتہ وار مہنگائی میں 29 فیصد اضافہ: آٹا، چائے، چاول، چینی، مرغی کا گوشت کئی گنا مہنگا - BBC Urduہفتہ وار مہنگائی میں 29 فیصد اضافہ: آٹا، چائے، چاول، چینی، مرغی کا گوشت کئی گنا مہنگا - BBC Urdu⬅️ 9 مئی ہنگامے: عمران خان ڈی آئی جی لاہور دفتر میں تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ⬅️ مسلم لیگ ن پنجاب کا تنظیمی اجلاس: تمام حلقوں میں پارٹی امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ لائیو پیج:
مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی اجلاس: افغانستان کیلئے ویزوں کے اجراء، بھارت میں پاکستانی سفارتی عملے میں کمی پر غورقائمہ کمیٹی اجلاس: افغانستان کیلئے ویزوں کے اجراء، بھارت میں پاکستانی سفارتی عملے میں کمی پر غورقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس میں افغانستان کےلیے ویزوں کے اجراء اور بھارت میں پاکستانی سفارتی عملے میں کمی پر غور کیا گیا۔
مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ Dollar DollarRate Pakistan PMLNGovt InterBank StockExchange StockMarket RupeesValue kse_100 StateBank_Pak MIshaqDar50 FinMinistryPak
مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ Detail News Dollar DollarRate Pakistan PMLNGovt InterBank StockExchange StockMarket RupeesValue kse_100 StateBank_Pak MIshaqDar50 FinMinistryPak
مزید پڑھ »

کراچی کی 50 فیصد آبادی پانی کی عدم فراہمی کا شکار ہے، حافظ نعیم - ایکسپریس اردوکراچی کی 50 فیصد آبادی پانی کی عدم فراہمی کا شکار ہے، حافظ نعیم - ایکسپریس اردوپانی کے نظام میں کروڑوں روپے کی کرپشن ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
مزید پڑھ »

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیااوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیااوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے نوٹیفائیڈ قیمتوں پر فروخت یقینی بنانے کے لیے مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہدایت جاری کر دی جبکہ صوبائی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 21:50:59