کراچی ،ملتان اور چکوال میں آتشزدگی کے واقعات

پاکستان خبریں خبریں

کراچی ،ملتان اور چکوال میں آتشزدگی کے واقعات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

قومی ادارہ برائے امراض قلب کی دوسری منزل پرلگنے والی آگ پرقابو پالیا گیا۔ تفصیلات کے

مطابق کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کی دوسری منزل پرشارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ پرقابوپالیا گیا۔ فائربریگیڈ کی دوگاڑیوں نے آگ بجھائی۔ فائربریگیڈ حکام نے بتایا کہ 40 منٹ کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا تاہم عمارت میں پھیلنے والے دھویں کو نکالنے کا کام جاری رہا ۔ڈاکٹر حمیداللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آگ ایمرجنسی کے آئی سی یو میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، بروقت کارروائی کرتے ہوئے مریضوں کو باہر نکال لیا گیا تھا، تمام مریض خیریت سے ہیں، خطرے کی کوئی بات نہیں جب کہ آگ پربھی قابو پالیا...

گیا۔ملتان کے علاقے ممتاز آباد کے قریب جیل موڑ پر واقع ایک بسکٹ فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی۔آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت روپے کا تیار مال جل گیا تاہم کوئی اور نقصان نہیں ہوا، ریسکیو کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ چکوال میں تلہ گنگ روڈ پر واقع کپڑے کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی جس سے دکان میں موجود سارا سامان جل گیا۔کپڑے کے مذکورہ دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث رات ایک بجے آگ لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی۔فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آدھے گھنٹے میں آگ پر قابو پا لیا،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے اقامہ ہولڈرز کے لیے ایک اور سہولت متعارفسعودی عرب کے اقامہ ہولڈرز کے لیے ایک اور سہولت متعارفسعودی عرب میں مقیم غیر ملکی شہری اب اپنی انشورنس سروس، میڈیکل انشورنس کارڈ کے بجائے صرف اپنا شناختی کارڈ یعنی اقامہ دکھا کر ہی حاصل کرسکیں گے۔
مزید پڑھ »

ن لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ کے بعد ایک اور لیگی عہدیدار کی رہائش گاہ پر چھاپہن لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ کے بعد ایک اور لیگی عہدیدار کی رہائش گاہ پر چھاپہلاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ 180 ایچ کے بعد میاں میر میں واقع لیگی عہدیدار
مزید پڑھ »

کراچی: پبلک ٹرانسپورٹ اور روٹ پرمٹ کی کہانی! -کراچی: پبلک ٹرانسپورٹ اور روٹ پرمٹ کی کہانی! -سفر وسیلۂ ظفر ہوتا ہے۔ یہ ہم سنتے آئے ہیں، لیکن ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی بات کی جائے تو یہاں بسوں میں سفر کرنا اذیت ناک ہے۔ ایک طرف تو کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی شدید کمی ہے۔ دوسری جانب خستہ حال بسیں اور ٹوٹی پھوٹی سڑکوں نے شہریوں کو مشکلات …
مزید پڑھ »

کراچی میں 6 کار لفٹرز اور ایک موٹر سائیکل چور گرفتارکراچی میں 6 کار لفٹرز اور ایک موٹر سائیکل چور گرفتارشہر قائد میں اے وی ایل سی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 3 کار لفٹرز اور ایک موٹر سائیکل چور کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »

سی این جی بحران کے شکار کراچی والوں کیلئے انتظار طویلسی این جی بحران کے شکار کراچی والوں کیلئے انتظار طویلکراچی: سی این جی بحران کے شکار کراچی والوں کیلئے انتظار طویل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی اسٹیشنز کی بندش میں مزید 24 گھنٹے کی توسع کردی گئیفلنگ اسٹیشنز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 02:25:37