کراچی: لڑکی اغوا، دوست کو گولی مار کرزخمی کر دیا Karachi Kidnapped DuaMangi BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org PTI_KHI PTISindhOffice
ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہے گا
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب اغوا ہونے والی 20 سالہ دعامنگی کا تاحال کچھ معلوم نہیں ہوسکا اور پولیس کے ساتھ ساتھ دیگر اداروں کی ٹیمیں مغوی کی بازیابی کے لیے بھرپور کوششیں کررہی ہیں۔تفتیشی ٹیم کو وقوعہ کے مقام سے نائن ایم ایم کا خول کا ملا ہے جب کہ زخمی نوجوان حارث اورمغوی دعا کو آرڈر فراہم کرنےوالےویٹرکابیان ریکارڈ کیا ہے۔ویٹر نے انکشاف کیا کہ حارث اوردعاکےساتھ اکثرایک خاتون بھی ہوتی تھی۔ بیان کے مطابق حارث اوردعا 4 ماہ سےمستقل ٹی شاپ آرہےتھے اور عرصے کے دوران کوئی بھی ناخوشگوارواقعہ پیش نہیں آیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی ڈیفنس:کار سوار ملزمان نے نوجوان کو گولی مارکر لڑکی کو اغوا کرلیاکراچی ڈیفنس:کار سوار ملزمان نے نوجوان کو گولی مارکر لڑکی کو اغوا کرلیا Pakistan KarachiDefence Car Criminals Firing Girl Kidnapped sindhpolicedmc
مزید پڑھ »
ڈیفنس: ملزمان نے نوجوان کو گولی مارکر لڑکی کو اغوا کرلیاڈیفنس: ملزمان نے نوجوان کو گولی مارکر لڑکی کو اغوا کرلیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی، ڈیفنس میں کارسواروں نے لڑکی اغوا کرلی، نوجوان زخمیشہر قائد کے علاقے ڈی ایچ اے بخاری کمرشل میں ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو زخمی کر دیا جب کہ اس کی ساتھی لڑکی کو اغوا کر کے لے گئے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں لڑکی اغوا، اہم انکشاف سامنے آگیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ شب اغوا ہونے والی 20 سالہ دعامنگی کا تاحال کچھ معلوم نہیں ہوسکا اور پولیس کے ساتھ ساتھ دیگر اداروں کی ٹیمیں مغوی کی بازیابی کے لیے بھرپور کوششیں کررہی ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں لڑکی اغوا، ویٹر کا بیان سامنے آگیاشہر قائد کے پوش علاقے میں راہ چلتی لڑکی کو اغوا اور اس کے دوست کو گولی مار کرزخمی کرنے کے
مزید پڑھ »