کراچی، ڈیفنس میں کارسواروں نے لڑکی اغوا کرلی، نوجوان زخمی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی، ڈیفنس میں کارسواروں نے لڑکی اغوا کرلی، نوجوان زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی، ڈیفنس میں کارسواروں نے لڑکی اغوا کرلی، نوجوان زخمی ARYNewsUrdu Karachi

تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے بخاری کمرشل میں فائرنگ اور لڑکی کے اغوا کے معاملے پر پولیس اور رینجرز کے محکمے متحرک ہو گئے ہیں، آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے ایس ایس پی ساؤتھ سے واقعے کی تفصیلات طلب کر لی ہیں، پولیس کے ساتھ ساتھ رینجرز نے بھی شواہد اور سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرنے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔

یہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، ڈیفنس میں رات گئے کار سوار ملزمان نوجوان پر فائرنگ کر کے لڑکی کو اغوا کر کے فرار ہو گئے، زخمی ہونے والے نوج اے آر وائی نیوز کے نمایندے کے مطابق رات گئے جائے وقوعہ کے اطراف تمام کاروباری مراکز بند تھے، تفتیشی ٹیم نے جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے، لڑکی دعا کو ملزمان کس گاڑی میں لے کر فرار ہوئے، حکام اب تک پتا نہ لگا سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیعپیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع12:22 PM, 29 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ
مزید پڑھ »

دفاتر میں دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے لیے حاضری لگانے کے بارے میں فتویٰ آگیادفاتر میں دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے لیے حاضری لگانے کے بارے میں فتویٰ آگیاریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب میں سینئر علماءکی کمیٹی کے اہم رکن نے دفاتر میں دوستوں اور
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزآسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »

دادو میں 11 سال کی بچی کو کاری قرار دے کر سنگسار کر دیا گیادادو میں 11 سال کی بچی کو کاری قرار دے کر سنگسار کر دیا گیاسندھ کے ضلع دادو میں جوہی کے علاقے میں کاروکاری کے الزام میں گیارہ سال کی بچی کو بے دردی سے سنگسار کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 19:23:10