کراچی طیارہ سانحے پر دل بہت غمگین ہے، نواز شریف

پاکستان خبریں خبریں

کراچی طیارہ سانحے پر دل بہت غمگین ہے، نواز شریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

جمعتہ الوداع کےدن اس حادثے میں شہید ہونیوالوں کے درجات کی بلندی کیلئے دعاگو ہوں، نواز شریف تفصیلات جانئے: DailyJang

سابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کا دل کراچی طیارہ سانحے پر بہت غمگین ہے۔

میاں نوازشریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جمعتہ الوداع کےدن اس حادثے میں شہید ہونیوالوں کے درجات کی بلندی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اپنوں کو کھو دینے والوں کا دکھ بہت بڑا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کو اس مشکل گھڑی میں صبر عطا کرے، میں ان کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔ سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ ‏جنہیں اللّٰہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے بچا لیا ان کو اللہ تعالیٰ جلد صحت یابی عطا فرمائے۔

اس موقع پر پی آئی اے کے عملے کے افراد جو جہاز میں موجود تھے، ان کو بھی سلام پیش کرتا ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو، آمین۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہو گیا۔لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہو گیا۔لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔ PIA PIAPlaneCrash Karachi Lahore Flight Pakistan CAA pid_gov Official_PIA official_pcaa MoIB_Official shiblifaraz MuradAliShahPPP ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

’کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ‘’کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ‘پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ لینڈنگ سے قبل گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والی پرواز لاہور سے کراچی آ رہی تھی اور اس پر 107 افراد سوار تھے۔
مزید پڑھ »

بینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئےبینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئےبینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئے CEO BankfOfPunjab Safe Karachi PlaneCrashed ZafarMasud PIA pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کراچی میں طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوسوزیراعظم کا کراچی میں طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوسوزیراعظم نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ ایک اور مسافر کی زندگی معجزانہ طور پر بچ گئیکراچی طیارہ حادثہ ایک اور مسافر کی زندگی معجزانہ طور پر بچ گئیکراچی طیارہ حادثہ : ایک اور مسافر کی زندگی معجزانہ طور پر بچ گئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu planecrash Karachi
مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم کا کراچی طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوبھارتی وزیراعظم کا کراچی طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں، نریندرا مودی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:37:10