کراچی میں آج سے اتوار تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں آج سے اتوار تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

کراچی میں آج سے اتوار تک مزید بارشوں کی پیشگوئی Read More : Newsonepk Rains Karachi

ترجمان محکمۂ موسمیات کے مطابق آج شام سے اتوار کے دوران مون سون کی مزید ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ ان ہواؤں کے زیرِ اثرکراچی، حیدر آباد، ٹھٹھہ اور بدین میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی۔

شہید بینظیر آباد، تھر پارکر، میر پور خاص، عمر کوٹ، مٹھی اور سانگھڑ میں بھی بادل برسیں گے۔محکمۂ موسمیات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جمعے سے اتوار کے دوران موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔مون سون سسٹم آج سے سندھ پر اثر انداز ہوگا جس کے تحت کراچی میں کل شام تیز بارش کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 29 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہرِ قائد میں جنوب مغرب کی سمت سے 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 77 فیصد ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ میں جمعہ سے اتوار کے دوران بارش کی پیش گوئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں آج سے اتوار تک بارشوں کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tvمحکمہ موسمیات کی کراچی میں آج سے اتوار تک بارشوں کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پاکستانی قوم 73 واں جشن آزادی آج بھرپور ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہےپاکستانی قوم 73 واں جشن آزادی آج بھرپور ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہےپاکستانی قوم 73 واں جشن آزادی آج بھرپور ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے Pakistani Nation Celebrates IndependenceDay Today 14AugustAzadiDay PakistanZindabad MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 15:09:32