کراچی میں تاجروں کا کل سے دکانیں کھولنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں تاجروں کا کل سے دکانیں کھولنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)تاجروں نے کل سے کراچی میں دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا ، چیئرمین سندھ تاجراتحادکاکہنا ہے کہ چھوٹے تاجرفاقہ کشی پرمجبورہوچکے ہیں،

تفصیلات کے مطابق سندھ تاجراتحاد نے کل سے تمام کاروبارکھولنے کا اعلان کردیا، چیئرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل پراچہ کاکہنا ہے کہ مارکیٹیں بند ہوئے 28 دن ہوچکے ہیں چھوٹے تاجرفاقہ کشی پرمجبورہوچکے ہیں۔جمیل پراچہ کا کہنا تھا کہ ملازمین کونکالنے کے سواکوئی چارہ نہیں،دوسراآپشن ہے کہ اہلخانہ کے ساتھ وزیراعلیٰ ہاو¿س پہنچ جائیں، ہمارے ساتھ زبردستی ہوئی تو ہم سب گرفتاریاں دیں گے۔انھوں نے کہا کہ حفاظتی انتظامات کےساتھ دکانیں کھول دیں گے،اگر کرفیو لگانا ہے تو لگا دیا جائے۔دوسری جانب مختلف مارکیٹوں کے...

صدرسمال ٹریڈرز کا کہنا ہے کہ آج بھی کراچی کی چھوٹی آبادیوں میں غریب بھوکا ہے، بازار صبح 9بجے سے شام 5بجے تک کھولیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں تاجر رہنماؤں کا کل سے دکانیں کھولنے کا اعلان | Abb Takk Newsکراچی میں تاجر رہنماؤں کا کل سے دکانیں کھولنے کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سندھ کے تاجروں کا 15اپریل سے کاروبار کھولنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ کے تاجروں کا 15اپریل سے کاروبار کھولنے کا اعلان - Pakistan - Dawn Newsسندھ کے تاجروں کا 15اپریل سے کاروبار کھولنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ کے بعد پنجاب کے تاجروں کا بھی لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہسندھ کے بعد پنجاب کے تاجروں کا بھی لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہلاہور: سندھ کے بعد پنجاب کے تاجروں نے بھی کرونا وائرس لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

محکمہ داخلہ پنجاب کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ | Abb Takk Newsمحکمہ داخلہ پنجاب کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ان دنوں مالی حالات بڑے پریشان کئے ہوئے ہیں اور کسی طرف سے کوئی سلسلہ بھی بنتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا۔ صبر کریں اور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 21:22:46