کراچی میں انٹرسال اول کے نتائج میں حیرت انگیز کمی

تعلیم خبریں

کراچی میں انٹرسال اول کے نتائج میں حیرت انگیز کمی
کراچی، انٹرمیڈیٹ، بورڈ، انسپیکشن، کالج، ایجوکیشن
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کراچی میں انٹرسال اول کے نتائج کی شرح میں ایک بار پھر حیرت انگیز کمی نے کالج ایجوکیشن کے پورے نظام پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کے شعبہ انسپیکشن کی کارکردگی کی بھی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔

کراچی میں انٹرسال اول کے نتائج کی شرح میں ایک بار پھر حیرت انگیز کمی نے کالج ایجوکیشن کے پورے نظام پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کے شعبہ انسپیکشن کی کارکردگی کی بھی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔

واضح رہے کہ کالجوں میں کلاس نہ لینے کی روایت کراچی کے سرکاری کالجوں میں برسوں سے رائج ہے، اس کے برعکس طلبہ دوپہر سے رات تک مختلف علاقوں میں چلنے والے کوچنگ/ٹیوشن سینٹر کو آباد رکھتے ہیں، سرکاری کالجوں کو صرف داخلے ، انرولمنٹ اور امتحانی فارم جمع کرانے اور بورڈ بھجوانے کے لیے محض ایک پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ اس سال حال ہی میں جاری نتائج میں انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس پری میڈیکل گروپ کے امتحانات میں 30ہزار528 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے جس میں سے 10ہزار 914 امیدوار تمام چھ پرچوں میں کامیاب ہوئے 20 ہزار کے قریب طلبہ فیل ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کراچی، انٹرمیڈیٹ، بورڈ، انسپیکشن، کالج، ایجوکیشن

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر کا پرکشش ہونا ‘جرم’ بن گیا، سہیلیوں نے کڑی سزا سنا دیمشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر کا پرکشش ہونا ‘جرم’ بن گیا، سہیلیوں نے کڑی سزا سنا دیسوشل میڈیا انفلوئنسر نے اپنی سہیلیوں کے بارے میں حیرت انگیز بات بتادی
مزید پڑھ »

کراچی کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکانکراچی کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکانکمی کی صورت میں کراچی کے صارفین کو صرف 46کروڑ کا ریلیف ملے گا
مزید پڑھ »

شعلے کی اے آئی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرلشعلے کی اے آئی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرلمصنوعی ذہانت کی مدد سے بالی ووڈ فلم 'شعلے' کے مشہور مناظر میں مزاحیہ اور حیرت انگیز تبدیلیاں کی گئیں۔
مزید پڑھ »

کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگاکابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگاآئی پی پیز سے معاہدوں کے بعد عام صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی ہوگی، حکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ہرممکن اقدامات کررہی ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »

بچوں کو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کی دنیا سے دور رکھیں: شاہد آفریدی کا والدین کو مشورہبچوں کو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کی دنیا سے دور رکھیں: شاہد آفریدی کا والدین کو مشورہعالمی اردو کانفرنس کے سیشن ’ میں ہوں کراچی ‘ میں گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ میں نے اپنی بیٹیوں کو موبائل ان کے نکاح کے بعد دیا
مزید پڑھ »

سندھ میں کم عمری میں شادی اور چائلڈ لیبر کا اعترافسندھ میں کم عمری میں شادی اور چائلڈ لیبر کا اعترافمحکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے سروے کے مطابق سندھ میں کراچی اور حیدرآباد میں کم عمری میں شادی اور چائلڈ لیبر کا اعداد و شمار بڑھتا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:27:21