کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا Karachi WeatherForecast WeatherUpdates Rain Monsoon PleasantWeather WeatherPK metoffice
بن قاسم ٹان، ملیر، شاہ لطیف ٹان، دھابیجی ،گلشن حدید ،ایف بی ایریا، سائٹ ایریا، ناظم آباد میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں سمیت بلوچستان میں مون سون کے مضبوط اسپیل کی پیش گوئی کی ہے جو پیر تک رہے گا۔خیال رہے کہ کراچی میں رواں ماہ کے آغاز میں 6 سے 9 اگست تک کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے مشرقی علاقوں میں بڑے پیمانے پر بارشیں ہوئی
تھیں جس سے کراچی کے کچھ علاقوں اور حیدرآباد میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی تھیصوبہ سندھ کے مختلف علاقوں میں مون سون نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی تھی اور مون سون کے چوتھے اسپیل میں کراچی میں متعدد افراد جاں بحق ہوئے تھے۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے رواں برس کراچی سمیت سندھ میں اوسطا 20 فیصد زائد بارشوں کی پیش گوئی کر رکھی ہے جبکہ گزشتہ برس بھی خلاف توقع زائد بارشیں ہوئی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
کراچی کے قریب لسبیلہ میں کارخانے میں لگی آگ بجھا دی گئی،لاکھوں کا نقصان
مزید پڑھ »
کراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمالکراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمال ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
کراچی: افغانستان سے 'دہشگردی' کیلئے آئے 2 عسکریت پسند 'انکاؤنٹر' میں ہلاک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »