کراچی: افغانستان سے 'دہشگردی' کیلئے آئے 2 عسکریت پسند 'انکاؤنٹر' میں ہلاک - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: افغانستان سے 'دہشگردی' کیلئے آئے 2 عسکریت پسند 'انکاؤنٹر' میں ہلاک - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

بلدیہ ٹاؤن میں پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک کرکے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا، ترجمان رینجرز مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Karachi Encounter Rangers Police

کراچی: پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں 2 مشتبہ عکسریت پسندوں کو ' انکاؤنٹر' میں ہلاک کردیا۔

ان کے بقول سندھ حکومت کی جانب سے محمد رفیق کی گرفتاری پر 20 لاکھ روپے کا اعلان کیا گیا تھا جبکہ عدنان شبیر 'انتہائی خطرناک دہشت گرد' تھا۔ انہوں نے بتایا کہ جیسے ہی فورسز کی جانب سے پیش قدمی کی گئی ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی، تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے میگا فون کے ذریعے دہشت گردوں سے سرنڈر کرنے کا کہا گیا تاکہ انہیں گرفتار کیا جائے لیکن انہوں نے مسلسل فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا، جس کے بعد فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 عسکریت پسند مارے گئے۔ترجمان کے مطابق 'دونوں ملزمان حال ہی میں افغانستان سے کراچی آئے تھے اور وہ دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے...

مزید یہ کہ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم 12 اکتوبر 2014 کو بلدیہ ٹاؤن میں حب ریور روڈ پر رکشہ میں ہونے والے بم دھماکے میں تھا، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے تھے، اس کے علاوہ وہ 19 جون 2010 کو سٹی کورٹس پر ہونے والے مسلح حملے میں بھی ملوث تھا، جس کے نتیجے میں 4 عسکریت پسند شکیب مدثر، مراد شاہ، وزیر توس اور مرتضیٰ عنایت پولیس حراست سے فرار ہوگئے۔ترجمان کے مطابق عسکریت پسندھ محمد رفیق 'مختلف فرقہ وارانہ قتل کی کارروائیوں' میں بھی ملوث...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پولیس مقابلہ، خاتون سے لوٹ مار کرنے والے 3 ملزمان گرفتارکراچی میں پولیس مقابلہ، خاتون سے لوٹ مار کرنے والے 3 ملزمان گرفتارکراچی میں پولیس مقابلہ، خاتون سے لوٹ مار کرنے والے 3 ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی سے لاپتا انسانی حقوق کے کارکن سارنگ جویو گھر پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے کراچی کے 9 افراد ڈوب کر جاں بحق - ایکسپریس اردوکینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے کراچی کے 9 افراد ڈوب کر جاں بحق - ایکسپریس اردوکشتی میں 14 افراد سوار تھے، تین کو بچالیا گیا، ڈوبنے والے مزید افراد کی تلاش جاری
مزید پڑھ »

کراچی سے 'لاپتا' انسانی حقوق کے کارکن سارنگ جویو گھر پہنچ گئے - Pakistan - Dawn Newsکراچی سے 'لاپتا' انسانی حقوق کے کارکن سارنگ جویو گھر پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 17:05:52