کراچی میں پولیس مقابلہ، خاتون سے لوٹ مار کرنے والے 3 ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu
ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی کا کہنا تھا کہ ہلاک ملزم دیگر ساتھیوں کے ہمراہ فیروزآباد سے لوٹ مار کر کے نکلا تھا، ملزمان فیروزآباد میں 60 ہزار کی ڈکیتی کر کے یونی ورسٹی روڈ کی جانب فرار ہو رہے تھے، تاہم یونی ورسٹی روڈ پر پولیس نے مشتبہ ملزمان کو روکنے کی کوشش کی، جس پر انھوں نے فائرنگ کر دی۔
ایس ایس پی کے مطابق ملزمان کی فائرنگ کے جواب میں پولیس اہل کاروں کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار ملزم زخمی ہوا، جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا، جب کہ ایک ملزم موٹر سائیکل پر اور دیگر کار میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں صبح اور رات میں ہلکی بارش کا امکان - ایکسپریس اردوشہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان نہیں، خلیج بنگال سے متوقع سسٹم شہر میں داخل ہونے سے قبل ہی کمزور پڑگیا
مزید پڑھ »
سمندری میں حادثے میں کراچی کے ایک ہی گھرانے کے 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپک اپ میں سوار شاکر حسین رضوی، شاہدہ بی بی زوجہ شاکر، احسن رضا ولد شاکر اور 11 سالہ مرتضی موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہمحکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ کے مطابق جمعہ کو 1238 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔
مزید پڑھ »
کراچی: پولیس نے3 بچوں اور ماں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیاکراچی: پولیس نے3 بچوں اور ماں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی پولیس نے ملازمین کی تصدیق کے لیے نئی ایپ تیار کرالیکراچی پولیس نے ملازمین کی تصدیق کے لیے نئی ایپ تیار کرالی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »