کراچی میں آج جاری ضمنی بلدیاتی انتخابات سے متعلق سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا۔ DailyJang
کراچی پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ انتخابات کے لیے 172 پولنگ بلڈنگز بنائی گئی ہیں اور 302 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر 12 پولیس اہلکار تعینات ہیں جبکہ حساس پولنگ اسٹیشنز پر 10 پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ کراچی پولیس دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ عوام کے جان و مال کا تحفظ بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختمکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم رات 12 بجتے ہی ختم ہوگیا۔
مزید پڑھ »
کراچی: ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختمکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم رات 12 بجتے ہی ختم ہوگیا۔
مزید پڑھ »
کراچی، ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختمکراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم رات 12 بجتے ہی ختم ہوگیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل شروعکراچی: (دنیا نیوز) کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے 26 اضلاع کی 63 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ شروع ہوگئی۔
مزید پڑھ »