کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے پیر تک بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے پیر تک بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

بارش کب سے کب تک جاری رہے گی اور کن کن شہروں میں ہوگی؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates rain

کراچی والے ایک بار پھر بارش کی تیاری کرلیں ،محکمہ موسمیات نےکراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے پیر تک بارش کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج شام سے بارش کا آغاز ہو سکتا ہے اور شہر میں 20 سے 30 ملی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے، ہوا کے کم دباؤ کے باعث کراچی میں اتوار تک بارشوں کا امکان ہے ۔ کراچی میں تیز بارشیں برسانے والا مون سون سسٹم کمزور پڑ گیا ،جس کی وجہ سے ہفتہ اور اتوار کو کراچی میں بارش کی شدت زیادہ ہوگی اور 40 سے 50 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان ہے جبکہ نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ رہے گا۔

ہوا کے کم دباؤ کا سسٹم مزید آگے بڑھنے پر بارش کی شدت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے اور بارش 70 سے 80 ملی میٹر تک بھی جا سکتی ہے جبکہ بارش کا سلسلہ پیر تک وقفے وقفے سے جاری رہنےکا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئیکراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات نے شہر قائد سمیت سندھ بھر میں مون سون کے پانچویں اسپیل کی پیش گوئی کی ہے، جمعہ سے پیر کے دوران مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کی توقع ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »

کراچی میں انسداد تجاوزات آپریشن، مخدوش عمارت سمیت 33 غیر قانونی دکانیں مسمارکراچی میں انسداد تجاوزات آپریشن، مخدوش عمارت سمیت 33 غیر قانونی دکانیں مسمار
مزید پڑھ »

پاکستان بننے سے پہلے بھی کراچی سندھ تھا اور ہمیشہ رہے گا، پیر مظہر الحقپاکستان بننے سے پہلے بھی کراچی سندھ تھا اور ہمیشہ رہے گا، پیر مظہر الحقسابق سنیئر صوبائی وزیر تعلیم و خواندگی ممبر سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی پی پی پی پیر مظہر الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان بننے سے پہلے بھی کراچی سندھ تھا اور ہمیشہ رہے گا، سندھ کو تقسیم کرنے کا سوچنے والے خود تقسیم ہوگئے اور آئندہ بھی ہوتے رہیں گے
مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل: وفاق اور سندھ حکومت کا کوآرڈینیشن کمیٹی بنانے پر اتفاقکراچی کے مسائل: وفاق اور سندھ حکومت کا کوآرڈینیشن کمیٹی بنانے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان میں کراچی کے مسائل پر کوآرڈینیشن کمیٹی بنانے پر اتفاق ہو گیا۔ کمیٹی وفاقی اور صوبائی حکومت کے درمیان سندھ میں پروجیکٹس کے حوالے سے ضروری کوآرڈینیشن کرے گی۔
مزید پڑھ »

سندھ کابینہ نے کراچی میں ایک اور ضلع کے قیام کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوسندھ کابینہ نے کراچی میں ایک اور ضلع کے قیام کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوضلع کیماڑی میں سائیٹ، بلدیہ ٹاؤن، فش ہاربر اور دیگر علاقے شامل ہوں گے
مزید پڑھ »

کراچی تقسیم ہوسکتا ہے تو سندھ کیوں نہیں، ایم کیو ایم پاکستان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:51:54