کراچی میں 7 بیٹے پر انسانیت سوز تشدد کرنے والا جلاد باپ گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں 7 بیٹے پر انسانیت سوز تشدد کرنے والا جلاد باپ گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ملزم نے بچے کو جلتے توے پر بٹھایا، لوہے کی راڈ سے تشدد کی، سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج

شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا باوانی چالی میں بیٹے پر انسانیت سوز تشدد کرنے والے جلاد باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

مدعی مقدمہ سائٹ اے تھانے اے ایس آئی نعیم کی مدعیت میں درج مقدمے کے مطابق 21 نومبر کو وہ موٹر سائیکل گشت پر تھا کہ اس دوران اطلاع ملی کہ سائٹ ایریا عیدگاہ گراؤنڈ باوانی چالی کے قریب ایک شخص اپنے بچوں پر تشدد کر رہا ہے۔ پولیس کے مطابق بچے کو سفاک باپ نے جلتے توے پر بٹھایا جبکہ لوہے کی راڈ سے اُسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا۔ موقع پر موجود بچے نے اپنا نام 7 سالہ سفیان بتایا اور کہا کہ میرے والد نے تشدد اور جلایا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ کھانا تیار نہ کرنے پر حاملہ بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتارکراچی؛ کھانا تیار نہ کرنے پر حاملہ بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتارملزم بلال نے عدالت کے روبرو اعترافی بیان میں اپنی بیوی کو معمولی بات پر قتل کرنے کا انکشاف کیا
مزید پڑھ »

کراچی: کھانا تیار نہ کرنے پر حاملہ بیوی کو قتل کر نے والا شوہر گرفتارکراچی: کھانا تیار نہ کرنے پر حاملہ بیوی کو قتل کر نے والا شوہر گرفتارمقتولہ اسماء اور ملزم بلال کی شادی 8 ماہ قبل ہوئی تھی
مزید پڑھ »

کراچی؛ خاتون اور 2کمسن بچوں پر حملہ کرنے والا ملزم گرفتارکراچی؛ خاتون اور 2کمسن بچوں پر حملہ کرنے والا ملزم گرفتارگرفتار ملزم آئس کا نشہ کرتا ہے اور زخمی خاتون کو پسند کرتا تھا
مزید پڑھ »

کراچی؛ مدرسے میں کمسن بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتارکراچی؛ مدرسے میں کمسن بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتارمدعی کے مطابق جب بھانجے حسنین سے معلوم کیا تو اس نے بتایا کہ قاری طاہر میرے اور تیمور و حذیفہ کے ساتھ غلط حرکت کرتا ہے
مزید پڑھ »

کراچی: جوہر کمپلیکس میں نوعمر لڑکے پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتارکراچی: جوہر کمپلیکس میں نوعمر لڑکے پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتارپولیس نے ملزم کیخلاف سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »

13 سالہ گھریلو ملازمہ پر شوہر اور بیوی کا تشدد13 سالہ گھریلو ملازمہ پر شوہر اور بیوی کا تشددتشدد کرنے والے گھر کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:25:05