کراچی؛ خاتون اور 2کمسن بچوں پر حملہ کرنے والا ملزم گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ خاتون اور 2کمسن بچوں پر حملہ کرنے والا ملزم گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

گرفتار ملزم آئس کا نشہ کرتا ہے اور زخمی خاتون کو پسند کرتا تھا

اورنگی ٹاؤن پولیس نے خاتون اور اس کے 2 کمسن بچوں پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ۔

خاتون اور زخمی بچوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں 10 سالہ سبحان دوران علاج دم توڑ گیا تھا، پولیس نے زخمی خاتون کے شوہر شاہ رخ کی مدعیت میں ملزم سمیر کے خلاف نامزد مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی تھی۔ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اورنگی ٹاؤن پولیس نے تیکنیکل بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم سمیر کو گرفتار کر لیا۔

انھوں نے بتایا کہ گرفتار ملزم کے خلاف خواجہ اجمیر نگری اور فیروز آباد پولیس کے تھانوں میں ڈکیتی، منشیات اور غیر قانونی اسلحے کے مقدمات درج ہیں جن میں ملزم گرفتار ہوکر جیل بھی چکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی بچوں کو ڈھال بناکر لوٹ مار کرنے والے دو ڈاکو گرفتارکراچی بچوں کو ڈھال بناکر لوٹ مار کرنے والے دو ڈاکو گرفتارپولیس نے فوٹیج کی مدد سے انڈے کی دکان میں لوٹ مار کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیا
مزید پڑھ »

غزہ کے اسکول پر اسرائیل کا حملہ؛ خواتین اور بچوں سمیت 22 پناہ گزین شہیدغزہ کے اسکول پر اسرائیل کا حملہ؛ خواتین اور بچوں سمیت 22 پناہ گزین شہیداسرائیلی فورسز نے ایک ہفتے میں 200 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا، رپورٹ
مزید پڑھ »

ایرانی حملہ سے متعلق اسرائیل میں خوف;ایرانی حملہ سے متعلق اسرائیل میں خوف;امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی حکومت اور امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران آئندہ چند گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اسلام آباد میں احتجاج کا سوچ تو سکتی ہے لیکن ہمت نہیں کریگی: طلال چوہدریپی ٹی آئی اسلام آباد میں احتجاج کا سوچ تو سکتی ہے لیکن ہمت نہیں کریگی: طلال چوہدرییہ بہانا بنا کر ایس سی او پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں، احتجاج کی کال ریاست کو بلیک میل کرنے کیلئے ہے: لیگی سینیٹر
مزید پڑھ »

بلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمیبلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمیحملہ آوروں کی جانب سے دکی کی کانوں پر دستی بموں اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا، حملہ آوروں نے کوئلہ کان کی مشینری کو بھی جلا دیا: پولیس
مزید پڑھ »

کراچی میں چینی شہریوں پر ’خودکش‘ حملہ کرنے والے شاہ فہد کون تھے؟کراچی میں چینی شہریوں پر ’خودکش‘ حملہ کرنے والے شاہ فہد کون تھے؟سرکاری حکام کے مطابق اتوار کی شب کراچی کے ایئرپورٹ کے قریب ایک خودکش حملے میں دو چینی شہری ہلاک جبکہ ایک چینی باشندے سمیت 11 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کی ہے اور کہا ہے کہ اس میں خودکش بمبار شاہ فہد ملوث تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:28:30